22/01/2026
بروز جمعرات حسب روایت تعلیمی سال کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
جس کی صدارت مولانا حافظ عطاءالرحمن مدنی صاحب (مہتمم جامعہ عربیہ گوجرانوالہ ) نے کی
مولانا ضیاءالرحمن (ناظم اعلی جامعہ عربیہ گوجرانوالہ )
مولانا محمد زہیر صاحب (ناظم تعلیمات جامعہ عربیہ گوجرانوالہ)
و دیگر اساتذہ نے پروگرام میں شرکت کی
کلاس دورہ حدیث کہ طلبہ نے اپنے جامعہ میں گزرے ہوئے وقت پر تاثرات پیش کئے
آخر میں امتحانات میں نمایاں کارگردگی اور مختلف امور میں ذمہ داری کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔۔