20/05/2025
آخری نوٹس3-/20/ 2025/5
برائے طلبہ و طالبات
گفٹ گروپ آف کالج علی پور چٹھہ کیمپس میں پڑھنے والے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
20/05/25 سے 03/06/25 تک اپنے رزلٹ کارڈ اور ڈگری گفٹ ہائیر سکینڈری سکول سے وصول کر لیں مقررہ تاریخ کے بعد آنے والے بچوں کو ایک ہزار روپیہ فی سال لیٹ وصولی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
اس جرمانے کی تمام تر ذمہ داری بچے پر عائد ہوگی۔
نوٹ: ڈاکومنٹس کی تاریخ اجرا سے موجودہ سال تک جرمانہ عائد ہوگا۔
رزلٹ کارڈ اور ڈگری پر الگ الگ جرمانہ عائد ہوگا۔
اس نوٹس کو پڑھنے والے تمام طلبہ طالبات ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے کلاس فیلوز تک اس پیغام کو پہنچائیں۔ شکریہ