ShazadA kashmiri

ShazadA kashmiri Don't worry I'm not alone. Because loneliness is
Always with mee.

30/10/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن افسوس ناک خبر ...مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نا معلوم افراد کی فائ...
29/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوس ناک خبر ...
مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ..

25/10/2023

برطانیہ جانے والے 20 نوجوان ورک پرمٹ حاصل کرتے کرتے 10 سال کی پابندی لگوا بیٹھےمیرپور ۔سماہنی ۔گجرات ۔اسلام گڑھ کے نوجوانوں سے60 لاکھ پاؤنڈز کا فراڈ کر دیا

24/10/2023

‏مومن باتیں کم اور عمل زیادہ کرتا ہے۔ جبکہ منافق باتیں زیادہ اور عمل کم کرتا ہے

‏(فضیل بن عیاض رحمہ اللہ)

فلسطین، غزہ  کے متاثرین کے لیے معروف فنکار عاطف اسلم کی جانب سے 15 ملین روپے کے عطیات موصول۔ Deep gratitude to the estee...
22/10/2023

فلسطین، غزہ کے متاثرین کے لیے معروف فنکار عاطف اسلم کی جانب سے 15 ملین روپے کے عطیات موصول۔

Deep gratitude to the esteemed Atif Aslam for his generous contribution of 15 million PKR towards essential medical and food aid for Gaza, Palestine during these trying times. We humbly request your support for the Alkhidmat Gaza Fund.

Every donation makes a difference.
🔴𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 http://alkhidmat.org/.../emergency-appeal-palestine-save...
📞 0800 44 44 8
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Al-Khidmat Foundation
𝗕𝗮𝗻𝗸 𝗡𝗮𝗺𝗲: Meezan Bank
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿: 0214 0100861151
𝗜𝗕𝗔𝗡: PK35MEZN0002140100861151
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA


05/11/2021

۔



عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.
مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،
چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،
معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.
بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.
کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:
"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"
بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،
سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShazadA kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share