Shoba Taleem Gujrat

Shoba Taleem Gujrat All Updates of upcomming events about Shoba Taleem in Gujrat

گجرات میں انجینئرز، آئی ٹی اور فنانس پروفیشنلز کے لیے شاندار میٹ اپ ہوگا ۔۔۔ضرور شرکت کریں اور دوسرے پروفینشلز کو بھی دع...
27/07/2025

گجرات میں انجینئرز، آئی ٹی اور فنانس پروفیشنلز کے لیے شاندار میٹ اپ ہوگا ۔۔۔ضرور شرکت کریں اور دوسرے پروفینشلز کو بھی دعوت دیں

11/11/2024

Youth Talks Session: Soban Attari to Speak at Qasar-e-Noor Marriage Hall, on Tuesday, November 26.

Obedience to Parents
31/10/2024

Obedience to Parents

اللہ پاک ہمیں ہمیشہ با حیا رکھے۔۔۔ امین
24/10/2024

اللہ پاک ہمیں ہمیشہ با حیا رکھے۔۔۔ امین

14/04/2024

📝تحریر # ثوبان عطاری
تیار رہیں !! آپ کی نعمتوں سے حسد کرنے والے ہوں گے ۔ ٹانگیں کھینچی جائیں گی ۔ تیار رہیں !! ناگہانی آفات کے لیے ، ایک دم سے ایسا واقعہ ہو جاتا ہے کہ کلیجہ دھک سے رہ جاتا ہے، روح تک کانپ جاتی ہے، انکھیں کھلی رہ جاتی ہیں، دماغ ایک دم سے سن ہو جاتا ہے۔ پہلے سے ذہن بنا ہوگا تو ایڈجسٹ کرنا نسبتا آسان ہو جاتا ہے.جو ہوا اس سے بھی برا ہو سکتا تھا. نہیں ہوا نا !! شکر ادا کریں۔ اپنے ارد گرد سے منفی مثالیں نہ دیکھا کریں مثلا جو بیماری مجھے ہے دو ہمسائے، اسی میں مبتلا ہو کر، انتقال کر گئے تھے ! اوہ بھائی ،ان 98 لوگوں کو دیکھو ، جو شفایاب ہو گئے ہیں. سوچوں کی اچھی سلیکشن کریں،ورنہ مرنے سے پہلے ہی مر جائیں۔

تیار رہیں !! جب بھی کچھ نیا کریں گے ،اپنی زندگی میں بہتری لائیں گے ، نمایاں ہوں گے، زبردست مخالفت آئے گی. کیونکہ بہت سے لوگ اسے قبول نہیں کریں گے۔ انہیں آپ کا پرانا ورژن چاہیے،کٹھ پتلی کی طرح اپنے اشاروں پر ناچتا ہوا وہ آپ میں تبدیلی بھی وہ دیکھنا چاہتے ہیں،جس سے انہیں فائدہ ہو۔ لیکن اب آپ نے رکنا نہیں، سارے تبصروں اور رکاوٹوں کے اوپر سے جمپ لگا کر اڑتے ہوئے منزل تک پہنچنا ہے اور وہاں بھی ٹھہر نہ جانا ،تھوڑا سا سستا لیں جو سفر ہوا ،اس پہ غور و فکر کریں ،غلطیوں اور کوتاہیوں سے سبق سیکھ کر کچھ نئے فیصلے کریں۔اپنی اس جیت کو اگلی جیت کی بنیاد بناتے ہوئے اب نیا راستہ نئی منزل۔
جیت کی سٹوری ہو یا ہار کی داستان دونوں پڑھنی ہے اور ان سے سیکھ کر اپنی لائف سٹوری بنانے کی کوشش کرنی ہے. جو کچھ کر سکتے ہیں سارے وسائل لگا کر بہت جوش اور دلچسپی کے ساتھ کرنا ہے اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا ہے۔ پریشر ڈالیں گے اور ہر بار اپنی پسند کے نتیجے پہ اصرار کریں گے تو یہ ڈپریشن ہے. یاد رکھیں!! اس دنیا میں رہنے کی سب سے اچھی جگہ ، وہ اپنی اوقات ہے ۔
📝تحریر # ثوبان عطاری

18/03/2024
Learn about basic knowledge of  Let us join us on this session Venue: Faizan e Madinah GujratSpeaker: M***i Nawazish Ali...
05/03/2024

Learn about basic knowledge of
Let us join us on this session
Venue: Faizan e Madinah Gujrat
Speaker: M***i Nawazish Ali Attari

Learn about one of most important pillar of Islam  Organised by: Professional forum of dawatislamiFor teacher, professor...
03/03/2024

Learn about one of most important pillar of Islam
Organised by: Professional forum of dawatislami
For teacher, professor,professionals, accountants etc.

29/02/2024

خورشید تھا کس زور پر کیا بڑھ کے چمکا تھا قمر
بے پردہ جب وہ رُخ ہوا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

29/02/2024

بیٹھتے اُٹھتے حضور پاک سے
التجا و اِستِعانت کیجیے

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoba Taleem Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Shoba Taleem Gujrat:

Share