𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄

  • Home
  • Pakistan
  • Hangu
  • 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄

𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 "Welcome to [Hangu City School] – learning, growing, and achieving together."

ہنگو سٹی سکول — کامیاب اسکالرشپ ٹیسٹ کا رزلٹ*  گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹ میں کامیاب طلبہ کو فری لیپ ٹاپ اور فری تعلیم کے ...
01/08/2026

ہنگو سٹی سکول — کامیاب اسکالرشپ ٹیسٹ کا رزلٹ*

گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹ میں کامیاب طلبہ کو فری لیپ ٹاپ اور فری تعلیم کے سرٹیفکیٹس دیے گئے۔*

ہنگو سٹی سکول ہمیشہ ذہین طلبہ کی ٹیلنٹ کو سراہتا ہے۔
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

ہنگو سٹی سکول کے طلبہ کے لیے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لیکچرر  یعقوب صاحب نے طلبہ سے گفتگو کی اور انھیں W...
31/07/2026

ہنگو سٹی سکول کے طلبہ کے لیے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لیکچرر یعقوب صاحب نے طلبہ سے گفتگو کی اور انھیں Work Ethics سے متعارف کروایا۔ انھوں نے Work Ethics کے مختلف پہلوؤں جیسے کہ کردار، رویے اور ابلاغ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اوصاف کی بدولت فرد جلدی ترقی کر سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے پیشہ ورانہ ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے مفید تجاویز بھی دیں۔
نشست کے اختتام پر شرکا کے لیے پُرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

Madam Anfa𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄  03379695395
31/07/2026

Madam Anfa
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

عمرؓ کی دی ہوئی امانت آج بھی زندہ باد  ہے  پولیس کی وردی میں غیرتِ پاکستان زندہ باد ہے𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄  03379...
30/07/2026

عمرؓ کی دی ہوئی امانت آج بھی زندہ باد ہے
پولیس کی وردی میں غیرتِ پاکستان زندہ باد ہے
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

29/07/2026

الحمدللہ! 🌹

+300 نیو ایڈمیشنز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکے ہیں
اس شاندار کامیابی پر ہم اپنے تمام اساتذہ، انتظامیہ، والدین اور طلبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کے اعتماد اور تعاون نے اس سفر کو کامیاب بنایا۔

🎯 اب صرف 250 نشستیں باقی ہیں۔

📢 فیز 2 کی فیس کا آغاز سوموار سے ہو رہا ہے، اور اس مرحلے میں داخلہ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا جائے گا۔

لہٰذا کل تک اپنی Seat Reserve کروا لیں تاکہ آپ موجودہ فیس پر داخلہ حاصل کر سکیں۔

📞 رابطہ: 03379695395 / 03363077499

درخشاں مستقبلCity School Hangu 03379695395
26/07/2026

درخشاں مستقبل
City School Hangu
03379695395

Mr. Zeeshan likes to read newspapers.𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄  03379695395
24/07/2026

Mr. Zeeshan likes to read newspapers.
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

*یادوں کا سفر*آج ادارے کے طلباء کو ایک لائبریری کا وزٹ کروایا گیا، اور یہ میرے لئے محض ایک معمولی تجربہ نہیں تھا۔ یہ لائ...
20/07/2026

*یادوں کا سفر*

آج ادارے کے طلباء کو ایک لائبریری کا وزٹ کروایا گیا، اور یہ میرے لئے محض ایک معمولی تجربہ نہیں تھا۔ یہ لائبریری میرے لئے صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ یہاں کی ہر دیوار اور ہر کتاب کے ساتھ میری بے شمار یادیں وابستہ ہیں۔ جیسے ہی میں نے لائبریری میں قدم رکھا، مجھے اپنی زندگی کا ہر اہم باب یاد آ گیا۔

لائبریری کی خاموشی، کتابوں کی خوشبو، اور مطالعہ کرنے والوں کی مستعدی نے مجھے ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔ ایسا محسوس ہوا جیسے یہ لائبریری مجھے پکار رہی ہو، میرے اندر کی تجسس کو ہوا دے رہی ہو۔

لائبریری کی دیواروں اور ٹیبلز پر جیسے میری زندگی کے قصے لکھے ہوئے تھے۔ ہر صفحہ، ہر کتاب، اور ہر نشست مجھے کسی نہ کسی یاد کی طرف لے جا رہی تھی۔ یہاں کی فضا میں محنت اور لگن کی ایک الگ ہی کیفیت تھی، جو مجھے مزید مطالعہ اور سیکھنے کی ترغیب دے رہی تھی۔

میں نے محسوس کیا کہ یہ لائبریری محض ایک جگہ نہیں، جہاں کتابیں پڑھی جاتی ہیں۔ یہ ایک روح ہے، جو ہمیں جینے کا مقصد دیتی ہے، جو ہمیں نئے سوالات پوچھنے اور ان کے جوابات تلاش کرنے کی تحریک دیتی ہے۔

اس لائبریری وزٹ نے میرے اندر مطالعہ کا ایک نئے سرے سے شوق پیدا کر دیا ہے۔ میں تمام طلباء کو بھی مشورہ دوں گا کہ وہ لائبریری کو اپنا دوسرا گھر بنائیں، کیونکہ یہاں سے ملنے والی معلومات اور تجربات ان کی زندگی کو ایک نئے مقام تک لے جا سکتے ہیں۔

Muqaddas, a bright student of our school, won a laptop in the Talent Test. She made our school proud . 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋...
17/07/2026

Muqaddas, a bright student of our school, won a laptop in the Talent Test. She made our school proud .
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

دی سٹی سکول ہنگو میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد داخلے کے لیے منتظر ہے۔𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄  03379695395
16/07/2026

دی سٹی سکول ہنگو میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد داخلے کے لیے منتظر ہے۔
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

Address

Hangu City School And College Near Hangu Medical Complex Thall Road Hangu
Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share