جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور

جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور جامعہ فاروقیہ حیات آبادپشاورکاآفیشل پیج ہےاور اس میں جامعہ کےمتعلق سرگرمیاں اوردیگردینی امورشیئر ہوگا

آج کی حدیث مبارک
17/08/2026

آج کی حدیث مبارک

یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ علم، تربیت، اخلاص اور دینی شعور کا ایک خوبصورت مرکز ہے۔جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں نسلِ نو ...
15/08/2026

یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ علم، تربیت، اخلاص اور دینی شعور کا ایک خوبصورت مرکز ہے۔
جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں نسلِ نو کی تربیت کی جاتی ہے، جہاں علم کے ساتھ ادب و اخلاق کو بھی اہمیت دی جاتی ہے، اور جہاں دلوں کو اللہ تعالیٰ کی یاد سے منور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور

13/08/2026

امام بخاری رحمہ اللہ کے حالات بزبان شہید اسلام زینت المحدثین شیخ محمد ادریس نور اللہ مرقدہ:

09/08/2026

گزشتہ سال کی سالانہ دستاربندی کی بابرکت تقریب کے موقع پر شہیدِ اسلام، زینتُ المحدثین شیخ محمد ادریس نور اللہ مرقدہٗ نے جامعہ کے مہتمم، اساتذۂ کرام اور جامعہ کی ترقی، استحکام و قبولیت کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ شہیدِ اسلام حضرت شیخ محمد ادریس نور اللہ مرقدہٗ کے درجات بلند فرمائے، ان کے فیوض و برکات کو ہمیشہ جاری و ساری رکھے اور ہمیں ان کے مشن و علمی ورثے کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

27/07/2026

یا اللہ ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری اور زیارت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Hayatabad
25100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور:

Shortcuts

Share