جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی

Call Website Contact the university

جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی, College & University, Hazro.

علم و عمل کا مرکز، جہاں بچوں اور بچیوں کے لیے معیاری دینی و عصری تعلیم دی جاتی ہے۔ قرآن و سنت کی روشنی میں طلبہ و طالبات کی علمی و اخلاقی تربیت ہمارا مشن ہے۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ادارہ،جو باصلاحیت علماء، حفاظ اور دیندار نسل تیار کر رہا ہے۔

14/08/2026
14/08/2026

تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

#غورغشتی #غورغشتو #اٹک #حضرو

31/07/2026

اختلاف کا ادب اپنے اکابر علمائے دیوبند سے سیکھنا چاہیے۔

اختلاف ہونا ایک فطری امر ہے، لیکن اختلاف کرتے ہوئے ادب، احترام اور حسنِ اخلاق کو ملحوظ رکھنا ہی اہلِ علم کا شیوہ ہے۔

🎙️ اس مختصر مگر سبق آموز واقعے کو سنیے اور جانیے کہ ہمارے اکابر نے اختلاف کو کبھی دشمنی نہیں بنایا، بلکہ باہمی احترام اور محبت کے ساتھ اپنی رائے پیش کی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اختلاف میں اعتدال، انصاف اور حسنِ ادب اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

#غورغشتی #غورغشتو #اٹک #حضرو

الحمد للہ! آج مورخہ 30 جولائی 2026ء بروز جمعرات، جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا...
30/07/2026

الحمد للہ! آج مورخہ 30 جولائی 2026ء بروز جمعرات، جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جس میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

#غورغشتی #غورغشتو #اٹک #حضرو

الحمد للہ جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی کے شعبہ درس نظامی میں سہ ماہی امتحان کا باقاعدہ آغاز ہو چکا، پہلے پرچے کے مناظر...
11/07/2026

الحمد للہ جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی کے شعبہ درس نظامی میں سہ ماہی امتحان کا باقاعدہ آغاز ہو چکا، پہلے پرچے کے مناظر ملاحظہ فرمائیں۔👇

#غورغشتی #غورغشتو #اٹک #حضرو

17/06/2026

الحمد للّہ جامع مسجد نصیریہ میں مینار کی تنصیب کا مبارک مرحلہ مکمل۔

#غورغشتو

Address

Hazro
40410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to جامعہ دارالعلوم نصیریہ غورغشتی:

Shortcuts

Share