Govt,Shuja Khanzada Shaheed Associate College Hazro -Attock

Govt,Shuja Khanzada Shaheed Associate College Hazro -Attock Govt Shuja Khanzada Shaheed Associate College Hazro Attock

آج کالج میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک کے زیر سرپرستی اور اٹک ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ سیمینار...
14/05/2026

آج کالج میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک کے زیر سرپرستی اور اٹک ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں۔

A Parents-Teachers Meeting (PTM) was held after the pre-board examinations at Govt. Shuja Khanzada Shaheed Associate Col...
11/05/2026

A Parents-Teachers Meeting (PTM) was held after the pre-board examinations at Govt. Shuja Khanzada Shaheed Associate College Hazro. Parents were informed about the academic performance, attendance, discipline, and examination results of their children. Teachers discussed students’ strengths and areas needing improvement to ensure better preparation for the annual board examinations.

The Principal, Prof. Safdar Khan, emphasized the importance of cooperation between parents and teachers for students’ success. Parents appreciated the efforts of the college administration and faculty in guiding students toward academic excellence.

10/05/2026
آج کالج کی دیوار کا فنڈ ریلیز ہونے پر ایک پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس کے مہمان خصوصی جہانگیر خانزادہ صاحب ...
07/05/2026

آج کالج کی دیوار کا فنڈ ریلیز ہونے پر ایک پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس کے مہمان خصوصی جہانگیر خانزادہ صاحب تھے۔
اس تقریب کی سرپرستی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اٹک محترمہ سعدیہ کنول صاحبہ نے کی جبکہ صدارت پرنسپل گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ایسوسی ایٹ کالج حضرو پروفیسر صفدر خان صاحب نے فرمائی۔
مہمان خصوصی کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا بعد ازاں موقع پر جاکر معائنہ کرنے کے بعد دعا کی گئی۔اس موقع پر ایکسین بلڈنگ اور کنٹریکٹر بھی موجود تھے۔
جہانگیر خانزادہ صاحب کو لائبریری کا خصوصی وزٹ کرایا گیا جس میں پروفیسر حق نواز وحید مرحوم کی کاوش سے بنائے گئے میوزیم میں موجود نادر نوادرات کے علاؤہ با بائے چھچھ جناب تاج خانزادہ مرحوم کا برطانوی آرمی کا یونیفارم سب کی توجہ کا مرکز بنا۔آخر میں مہمان خصوصی کو طلبہ سے ملاقات کرائی گئی اس موقع پر نقابت کی ذمہ داری پروفیسر حارث بلال صاحب نے نبھائی ۔تلاوت قرآن پروفیسر ہارون صاحب نے کی۔ نعت کے بعد پرنسپل صاحب نے استقبالیہ دیا جس میں خانزادہ فیملی کی خدمات کو سراہا اس کے بعد جناب ملک انصار نے اپنے مخصوص انداز سے تقریر کی ۔اس کے بعد محترمہ سعدیہ کنول صاحبہ نے تمام احباب بالخصوص وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور جہانگیر خانزادہ صاحب کی کوششوں کو سر اہا۔
آخر میں جہانگیر خانزادہ صاحب نے طلبہ کو تعلیم پر توجہ مرکوز کرنے اور سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کی ہدایت دینے کے ساتھ کالج کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کو دہرایا ۔

آل چھچھ ویلفیئر سوسائٹی حضرو کے تعاون سے مستحق طلبہ کےلئے خصوصی  سکالرشپس۔انٹرمیڈیٹ میں کامیابی کے بعد اے۔ڈی۔پی اسلامیات...
26/04/2026

آل چھچھ ویلفیئر سوسائٹی حضرو کے تعاون سے مستحق طلبہ کےلئے خصوصی
سکالرشپس۔
انٹرمیڈیٹ میں کامیابی کے بعد اے۔ڈی۔پی اسلامیات اور انگریزی میں بھی داخلے جاری ہیں۔
سرکاری کالج معیاری کالج

اعلان داخلہ سال اولاللہ رب العزت کی حمد وثناء کے بعد کالج انتظامیہ اہلیان چھچھ کی مشکور ہے جنہوں نے گزشتہ سال ادارے پر ب...
15/04/2026

اعلان داخلہ سال اول
اللہ رب العزت کی حمد وثناء کے بعد کالج انتظامیہ اہلیان چھچھ کی مشکور ہے جنہوں نے گزشتہ سال ادارے پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بچوں کو داخلہ دلوایا ۔
علاؤہ ازیں کالج انتظامیہ آل چھچھ ویلفیئر سوسائٹی حضرو کی بھی ازحد شکر گزار ہے جو داخلہ مہم اور دیگر امور میں کالج انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
میٹرک کے امتحانات ختم ہو چکے ہیں لہذٰا گزشتہ سال کی طرح اسں سال بھی پری
فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز کیا جارہاہے جس کی رجسٹریشن بالکل فری ہے ۔اس سلسلہ میں ایڈمیشن انفارمیشن ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں طلبہ نے بھرپور شرک کی ۔
سرکاری کالج معیاری کالج۔

31/03/2026

یکم اپریل سے فزیکل کلاسز کا آغاز
تمام طلبہ کو خوش آمدید

ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں آن لائن  تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
09/03/2026

ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

TikTok ID of College
26/02/2026

TikTok ID of College

..boys.colleg 5 Followers, 3 Following, 6 Likes - Watch awesome short videos created by Govt. Boys College Hazro

شجر کاری مہم 2026کالج میں ہونے والی شجر کاری مہم میں سال دوم  کے طلبہ نے انتہائی جوش و خروش سےحصہ لیا ۔
26/02/2026

شجر کاری مہم 2026
کالج میں ہونے والی شجر کاری مہم میں سال دوم کے طلبہ نے انتہائی جوش و خروش سےحصہ لیا ۔

Address

Hazro
HAZRO

Telephone

+92572373141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt,Shuja Khanzada Shaheed Associate College Hazro -Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt,Shuja Khanzada Shaheed Associate College Hazro -Attock:

Share