Maymar e Noe Academy Hub

Maymar e Noe Academy Hub Official Page of Maymar -e- Noe Academy Hub Campus

10/04/2026

Video Documentary: High Petrol Prices and its effects on Our Daily Life.

Maymar e Noe Academy Hub keeps exploring new ways to boost the confidence of their students.

31/03/2026

GLIMPSES OF SPORTS WEEK 2026

اسپورٹس ویک صرف کھیل نہیں، بلکہ زندگی سکھانے کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔
کتابی علم (Curriculum) ہمیں سوچنا سکھاتا ہے، جبکہ ہم نصابی سرگرمیاں (Co-curriculum) ہمیں جینا سکھاتی ہیں۔

جب تعلیم اور کھیل ساتھ چلتے ہیں تو ایک مضبوط، پُراعتماد اور کامیاب شخصیت جنم لیتی ہے۔
آئیں اپنے بچوں کو صرف پڑھائیں نہیں، بلکہ انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی دیں

28/03/2026

محترم والدین السلام علکیم!
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہیکہ جماعت نہم اور دہم کے کلاسز میں تدریسی سرگرمیاں باقاعدہ طور پر شروع ہوچکی ہیں، لہذا 30 مارچ بروز پیر اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔شکریہ

منجانب:
انتظامیہ
معمار نو اکیڈمی حب

28/03/2026

Glimpses of Annual Sports Gala 2026 at Maymar -e- Noe Academy Hub (Main Campus).

Teachers required at Maymar -e- Noe Academy Main Campus at Zehri Street Hub.WhatsApp your CV at 03342377713
27/03/2026

Teachers required at Maymar -e- Noe Academy Main Campus at Zehri Street Hub.

WhatsApp your CV at 03342377713

20/03/2026

Maymar -e- Noe Academy Hub wishes Eid Mubarak to Everyone around the globe.

19/03/2026

Ramzan Series: Zakat and Charity

16/03/2026

Importance of Shab e Qadr
Ramzan Series

15/03/2026

نوٹس برائے عیدالفطر تعطیلات

محترم والدین !السلام علیکم

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معمار نو اکیڈمی حب میں عیدالفطر کے موقع پر16 مارچ بروز پیر سے 24 مارچ بروز منگل تک تعطیلات رہیں گی۔ ان شاء اللہ اسکول کی باقاعدہ تعلیمی سرگرمیاں 25 مارچ بروز بدھ سے دوبارہ شروع ہوں گی۔
ادارہ ہذا کی جانب سے تمام معزز والدین، طلبہ و طالبات اور ان کے اہلِ خانہ کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ بابرکت موقع ہم سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا سبب بنائے اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
براہِ کرم طلبہ کو 25 مارچ کو باقاعدگی کے ساتھ اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں۔ شکریہ

انتظامیہ
معمار نو اکیڈمی حب

13/03/2026

Glimpses of MONTHLY Assessment March 2026

06/03/2026

Jang e Badar
Ramzan Series Episode 3

Address

Zehri Street Hub
Hub

Telephone

+923122940241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maymar e Noe Academy Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share