22/11/2023
قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں طلبا دھرنے کے دوران باجماعت نماز ادا کررہے ہیں _
اس تصویر میں گلگت بلتستان کا امن محفوظ نظر آرہاہے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے ایک ہی امام کے پیچھے نماز ادا کیا ❤