BNSO KIU ZONE

BNSO KIU ZONE BNSO KIU

29/10/2024

قائد صاب کا یوتھز کے لیے خصوصی پیغام

02/10/2024

آج جامعہ قراقرم میں بی این ایس اوُ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تمام ممبرز نے شرکت کی اور حالیہ دنوں جامعہ کے اندار بڑھتی ہوئی فیسوں کے خلاف طلبا و طلبات نے احتجاج کی اور بحد میں نااہل انتظامیہ نے کچھہ طلبا کو جامعہ سے آن کا داخلہ منسوخ کیا جس کی اہم بھر پور الفاظ میں مزاحمت کرتے ہے اور انتظامیہ کو بتانا چاہتے ہے ان کی داخلہ فل فور بحال کیاُ جائے اور یہ احتجاج جامعہ کا اندار گرپوں کی شکل میں ہوا بالاورستان نشینل اسٹوڈنٹیس آرگنائیزیشن ان میں سے کسی بھی گروپ کا حصہ نہیں بنا چاہتا ہے اور اپنے تمام ممبرز سے گزارش کرتا ہے کی جامعہ کے اندار ان میں سے کسی بھی گروپ کا حصہ نہ بنے….
صدر بالاورستان نشینل اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن جامعہ قراقرم .

22/06/2024
07/06/2024
15/05/2024

گلگت بلتستان کے 20 مختلف ریسٹ ہاؤسز اور 16 فارسٹ نرسریوں کو ایک معاہدہ کے تحت ادارے کے حوالہ کر دیا گیا۔ جس کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔۔۔
بالاورستان نشینل سٹوڈنٹیس ارگنائزیشن (جامعہ قراقرم گلگت)

14/05/2024

ریاستی اداروں کی طرف سے عوام پر تشدد قابل مذمت ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان بحال کیا جائے اور عوام کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔
بالاورستان نشینل سٹوڈنٹیس ارگنایزیشن (جامعہ قراقرم گلگت)

آج بتاریخ 3مئ کو جامعہ قراقرم میں (بی این ایس او) کا ایک شاندار سٹڈی سرکل منعقد ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلا...
03/05/2024

آج بتاریخ 3مئ کو جامعہ قراقرم میں (بی این ایس او) کا ایک شاندار سٹڈی سرکل منعقد ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت کے بعد آصل مضمون capatilism پے بحث ہوئی اور انتہائی خوبصورت اور شاندار طریقے سے تمام ممبرز کو سمجھایا جامعہ قراقرم میں (بی این ایس او) کا پہلا سٹڈی سرکل کامیاب رہا۔

18/02/2024

جعلی اور سرکاری ایکشن کمیٹی کی مزمت کرتے ہیں اور احسان ایڈووکیٹ کی قیادت میں چلنے والی حقیقی ایکشن کمیٹی کی حمایت اور مکمل اعتماد کرتے ہیں۔

( بی این ایس او قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی )

02/02/2024

ہم دعوت دیتے ہیں۔۔۔!!

بالاورستان (گلگت بلتستان) کی خودمختاری۔۔۔
بالاورستان (گلگت بلتستان) کی شناخت۔۔۔
بالاورستان (گلگت بلتستان) کی آئین۔۔۔
بالاورستان (گلگت بلتستان) کی بقاء ۔۔۔۔۔
اپنی دھرتی پہ اپنا راج قائم کرنے کیلئے ۔۔۔
اپنے فیصلے خود کرنے کے لیے ۔۔۔۔
گلگت بلتستان کے دکھ درد رکھنے والے مٹی کے حقیقی بیٹوں کو بالاورستان نیشنل فرنٹ (BNF) میں شمولیت اختیار کریں۔

رابط کریں۔ 03122270344

02/02/2024

Qaid Nawaz khan Naji

پس ثابت ہوا کہ گلگت بلتستان میں ایک منظم قومی جماعت کی ضرورت ہے۔ تنظیم سازی کا عمل کیوں نہ گاؤں گاؤں شروع کیا جاے اور مر...
01/02/2024

پس ثابت ہوا کہ گلگت بلتستان میں ایک منظم قومی جماعت کی ضرورت ہے۔ تنظیم سازی کا عمل کیوں نہ گاؤں گاؤں شروع کیا جاے اور مرکز سے جڑ جاے۔
اس عمل میں تیزی کی اپیل ہیں۔
اور جو BNF میں نئے شامل ہونا چاہتے ہیں ان کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

~ نواز خان ناجی
سپریم لیڈر بلاورستان نیشنل فرنٹ ~

Address

Karakoram International University Gilgit
Hunza
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNSO KIU ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share