Bilamik Youth Organization.

Bilamik Youth Organization. students affairs

27/03/2026

Mashallah ❤️

27/03/2026

❤️

ڑنلز بناؤں زندگی بچاؤں مہم میں بلامیک سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر علی شیر انچن اور مظافر ۔ مقبول ۔ اور گلزار نے اس مہم میں...
29/12/2024

ڑنلز بناؤں زندگی بچاؤں مہم میں بلامیک سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر علی شیر انچن اور مظافر ۔ مقبول ۔ اور گلزار نے اس مہم میں حصہ لے کر ایک مثال قائم کیا خصوصاً مقبول اور گلزار نے گلگت سے سکردو تک پیدل مارچ کر کے ایک خوددار اور ایک اچھے سٹوڈنٹس ہونے کا فرض ادا کیا آب چاروں کی حکمت سلام ہو ۔۔

ڑنلز بناؤں زندگی بچاؤں ۔
25/12/2024

ڑنلز بناؤں زندگی بچاؤں ۔

جناب ماسٹر بشیر احمد کو سبکدوشی پر عمیق دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں  اور  دعا ہے کہ ان کی آنے والی زندگی خوشیوں، سکون ا...
11/11/2024

جناب ماسٹر بشیر احمد کو سبکدوشی پر عمیق دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ ان کی آنے والی زندگی خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ ان کی محنت اور لگن کا سفر کامیاب مرحلے تک پہنچا ہے، اور نیا باب مزید خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔ استاد کی روشنی ہمیشہ شاگردوں کے دلوں میں علم و ہنر کی شمع روشن کرتی ہے۔
🙏🏼😍

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔اج جی بی اسمبلی میں نئے کابنہ کے حلف برداری کا پروگرام منعقد ہو...
03/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
اج جی بی اسمبلی میں نئے کابنہ کے حلف برداری کا پروگرام منعقد ہوا۔
بلامک یوتھ ارگنائزیشن کے صدر علی شیر انچن نے نو منتخب صدر جناب شہباز واحدی کو مبارکباد دی اس موقع پر محمد شریف بھی موجود تھے اپ کو بتاتا چلوں کہ بی ایس ایف کابینہ میں بلامیک کے لیے چار سیٹیں دی گئی ہے۔ جس میں مینجمنٹ سیکرٹری محمد شریف کے لیے ۔ سٹیج سیکٹری کے لیے علی شیر ۔ جبکہ ڈیپارٹمنٹ کوارڈینیٹر کے لیے ساجد بوجل اور ایونٹ منیجمنٹ میں اخون عزیز کو شامل کیا گیا امید کرتے ہیں کہ آپ چاروں بی اس ایف میں اپنے زمہ داریوں کو اچھے طریقے سے سر انجام دیں گے ۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر اتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔ ہم جنا...
25/10/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر اتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔
ہم جناب شہباز واحدی صاحب کو بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہونے پر بلا میک یوتھ ارگنائزیشن کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم آپ سے امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اور ساتھ ہی ساتھ بلتستان کے سٹوڈنٹ کو متحد کرنے اور آن کے مسائل کو حل کرنے اور ضرورت میں ان کا ساتھ دیں گے۔
منجانب بلامیک یوتھ ارگنائزیشن کے ائی یو

اسلام علیکم آپ تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے آج کے آںی یو میں بلامیک روندو کے جتنے بھی طلبہ زیر تعلیم ہیں آن سب کی ایک ...
25/10/2024

اسلام علیکم آپ تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے آج کے آںی یو میں بلامیک روندو کے جتنے بھی طلبہ زیر تعلیم ہیں آن سب کی ایک نشست رکھی گئی اور تمام طلبہ کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام طلبہ نے علی شیر انچن کو بلامیک سٹوڈنٹس کے صدر منتخب کیا گیا اور بی اس ایف کے آنے والے الیکشن کے بارے میں بھی تمام سٹوڈنٹس نے اپنے رائے پیش کیئے اور نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا

Address

KIU Gilgit
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilamik Youth Organization. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share