06/02/2024
کوئی دین کو تخت پر نہیں دیکھنا چاہتا۔ہر طرف الیکشن کا ماحول ہیں لوگوں کی بحسوں و تقرار عروج پے ہے۔کوءی عمران خان کے نعرے کوئی نواز کے میں تو سعد رضوی کے ساتھ کھڑی ہو اس کی وجہ میں چاہتی کوئی دین دار آ دمی اقتدار میں تا کے دینی طور پے بھی ہمیں کوئی راہ ملے آ پ کس کے ساتھ ہے کمنٹس پر ضرور بتاءے،