International islamic university Islamabad - iiu

International islamic university Islamabad - iiu This page is for the rights of the student's and provides information to students. this is not the of

22/01/2024
Paracha group of boys hostelBoys Hostel located near 6th Road Station near to arid university  a brand new, VIP hostel ....
18/12/2023

Paracha group of boys hostel
Boys Hostel located near 6th Road Station near to arid university a brand new, VIP hostel . We offer new furniture and various seating options, including 2, 3, 4, and 5-seater rooms with attach bathrooms Enjoy three delicious meals daily - breakfast lunch and dinner.
we provide laundry services
24/7 internet access.
Hot and cold water
Prices start at
11500for 2-seater,
11000 for 3-seater,
10500 for 4-seater,
and 10000 for 5-seater rooms. Join us for a very decent and clean living experience!
0332-9393252
0331-9319752

SHUKAR  ALHAMDULILAH ❤️👌
19/07/2023

SHUKAR ALHAMDULILAH ❤️👌

Merit lists of undergraduate programs offered by Faculty of Engineering and Technology have been displayed and last date...
16/08/2022

Merit lists of undergraduate programs offered by Faculty of Engineering and Technology have been displayed and last date for fee submission is set as August 22, 2022
Seats will be filled on first come first serve basis.
Please visit this link for details
https://t.co/mEA0reMnEy.
If any one have face some than fell free to contact

10/08/2022

ڈیجیٹل خیبر پختون خواہ کی طرف

خیبرپختونخوا ایک ڈیجیٹل تبدیلی سے گزر رہا ہے، موبائل اور انٹرنیٹ کنیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس میں نمو کو نمایاں طور پر بڑھانے، ملازمت کے مواقع بڑھانے اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کی صلاحیت ہے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی کی حمایت کرنا ڈیجیٹل KP ہے، جو ایک صوبائی حکمت عملی ہے جو ضوابط، اداروں اور صلاحیتوں کی حمایت پر مرکوز ہے۔ حکمت عملی چار ستونوں کے ارد گرد ترتیب دی گئی ہے: ڈیجیٹل رسائی، ڈیجیٹل گورننس، ڈیجیٹل اکانومی اور ڈیجیٹل ہنر

   داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعل...
31/07/2022


داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔
.

31/07/2022

*صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان**

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امدادی سامان کے 32 ٹرک سیلاب متاثرین کو بھیجے جائیں گے۔

امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، ایک ہزار کمبل اور ایک ہزار میٹرس شامل ہیں۔

ایک ہزار رضائیاں ، ایک ہزار ہائجین کٹس، ایک ہزار مچھر دانیاں اور دیگر ضروری سامان بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکج، ادویات اور ڈی واٹرنگ پمس بھی بھیجے جائیں گے ۔

خیبرپختونخوا حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلی

ہم نہ صرف متاثرہ عوام کے ساتھ غم میں شریک ہیں بلکہ عملاً ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلی

حتمی مقصد متاثرہ عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں سہارا دینا اور انہیں فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ محمود خان

دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے، محمود خان

.

If any one have problems in admission process at IIUI . WhatsApp on this no. 03329393252
08/06/2022

If any one have problems in admission process at IIUI . WhatsApp on this no. 03329393252

09/01/2022

Address

Sector, H-10
Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International islamic university Islamabad - iiu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share