22/08/2024
اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں موجود تمام اسٹوڈنٹس کو کمرے خالی کے یونیورسٹی کے آرڈر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ہی حل طلب کر لیا " یہ نہیں ہو سکتا تین ہزار اسٹوڈنٹس کو آپ کہیں کمرے خالی کر دیں جن کا حق نہیں بنتا ان کی حد آپ کہہ سکتے ہیں جن کا حق بنتا ہے ان کو کسی اور کمرے میں تو بھیج سکتے ہیں لیکن کمرہ خالی نہیں کرا سکتے "