Justice For FMGS

Contact the university

Justice For FMGS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Justice For FMGS, Mauve Area, G-10/4,, Islamabad.

30/06/2026

Dr Atif Majeed Ch President YDA Pakistan the sane and strongest voice of doctors across Pakistan

ڈاکٹر لینہ وصال صوبے خیبر pakhtunkhaa کی نہایت قابل اور باصلاحیت ڈاکٹرز میں شمار ہوتی ہیں۔ دورانِ تعلیم انہوں نے کے ایم ...
28/06/2026

ڈاکٹر لینہ وصال صوبے خیبر pakhtunkhaa کی نہایت قابل اور باصلاحیت ڈاکٹرز میں شمار ہوتی ہیں۔ دورانِ تعلیم انہوں نے کے ایم یو انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز، کوہاٹ سے 12 گولڈ میڈلز حاصل کیے، جو ان کی غیر معمولی علمی صلاحیت کا واضح ثبوت ہیں۔

انہوں نے ہسپتالوں میں چار سال تک دن رات مریضوں کی خدمت انجام دی اور منہ، جبڑوں اور چہرے کی جراحی (Oral & Maxillofacial Surgery) میں مہارت حاصل کی۔

اس شاندار تعلیمی اور پیشہ ورانہ ریکارڈ کے باوجود، حالیہ فکسڈ پے ملازمتوں کے انتخابی عمل میں انہیں 20 میں سے صرف 4 نمبر دیے گئے، جسے ان کے حامی ان کی قابلیت، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہیں۔

ڈاکٹر لینہ وصال کی علمی صلاحیتوں کی گواہی آج بھی ان کے اساتذہ دیتے ہیں، جبکہ صوبے کے متعدد سینئر اور ممتاز ڈاکٹرز بھی ان کی اہلیت اور پیشہ ورانہ معیار کے حق میں آواز اٹھا چکے ہیں۔ اس کے باوجود، انتخابی عمل میں ان کی قابلیت کو صرف 4/20 نمبروں تک محدود کر دینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔

PRESS RELEASE FOR PAKISTANI MEDIA TEAM JUSTICE FOR FMGS 28 JUNE 2026 کرغیزتسان میں سرکاری تین سے چار یونیورسٹیز ہیں اسکے...
28/06/2026

PRESS RELEASE FOR PAKISTANI MEDIA
TEAM JUSTICE FOR FMGS 28 JUNE 2026

کرغیزتسان میں سرکاری تین سے چار یونیورسٹیز ہیں اسکے علاوہ اوسطاً تمام پرائیویٹ کالجز کا سٹینڈر ایک ہی ہے لیکن پچھلے ساتھ سے آٹھ سال میں جتنا طلبہ کو یونیوسٹیز کی ایکریڈیشن کے معاملات کا غیر یقینی طور پر سامنا رہا ہے اس سب کی بڑی وجہ سٹینڈرڈ نہ ہونے کے برابر ہے اور یہ انڈسٹری صرف پاکستان اور انڈیا سے طلبہ کو انڈکٹ کرتے ہیں اور انہوں نے پاکستان جیسئے ملک میں ہزاروں ایجنٹ بنائے ہوئے ہیں جو بچوں کو غلط بیانی کرتے اور جھوٹے خواب دیکھا کر ایک ایسی جگہ چھوڑ دیتے ہیں جہاں بچوں کی نا ختم ہونے والی پریشانیوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے پھر کرغستان میں دو تین business گروپ ہیں جو گورنمنٹ کو پیسہ کھلاتے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف کام کرتے ہیں اوپر اوپر سے اکھٹے ملتے ہیں لیکن ایک دوسرے کے لئے مسائل پیدا کرتے ہیں اور طلبہ کو حق اے ارادیت ہے نا ہونے کے برابر ہے ان پر نت نئے چارجز لگا دیتے ہیں اور انکو بولنے نہیں دیا جاتا جو بولتا ہے اسکو ٹرول کیا جاتا ہے نام نہاد اسٹوڈمٹس کونسل بنا رکھیں ہیں جو اپنے فیلوز کی بات کرنے کی جائے ہمیشہ ہر جگہ سوشیل میڈیا پر انکی آرمی کے طور پر کام کرتے ہیں اور ہر حال میں انکا دفاع کرتے ہیں

پاکستان سے والدین سے گزارش ہے کہ پہلی بات ہے اپنے بچوں کو ڈاکٹرز بنانے سے گریز کریں اس ٹائم انجینر سے برے حالات ہیں چھے سال بعد کیا ہوگا بلکہ اس ٹائم انجینر کا پاکستان میں اور بیرون ممالک میں اچھا وقت چل رہا ہے

اگر بچوں کو جیتنا پیسہ لگا کر ڈاکٹر بنانا ہے اتنا پیسا لگا کر آسٹریا Germeny لٹویا ، بیلجیئم ، انڈونیشیا ، ملیشیا اور ان جیئے ملکوں سے BS کروائیں اور آگے ماسٹر کروائیں تا کے و اپنا بہتر مستقبل بنا سکئیں

اگر بچے کو کسی بھی پروگرام میں ایڈمشن دلوا رہے ہیں تو اسکا اگلا پلان بنا کر اسکو مد اے نظر میں رکھ کر فیصلہ کریں

اور بیرون ممالک خصوصاً برِاعظم ایشیا سے MBBS کروانا لازمی ہو تو بچے کو ان سٹیٹ نام نہاد جعلی یونیورسٹیون میں بھیجنے کے چائنہ بھیجیں

21/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم اور دل کی گہرائیوں سے یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ڈاکٹر راجہ اح...
09/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم اور دل کی گہرائیوں سے یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ڈاکٹر راجہ احسن سلیم کوٹلی، آزاد کشمیر میں براہِ راست فائرنگ کا نشانہ بن کر شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

07/06/2026

صدر وائے ڈی اے پاکستان کا پیغام

8 جون کو پشاور ہیلتھ سیکریٹریٹ کے سامنے ہونے والا احتجاج پاکستان بھر کے ڈاکٹرز کے مشترکہ مسائل اور مشترکہ مستقبل کی نمائندگی کرتا ہے۔

کم تنخواہیں، بے روزگاری، محدود ٹریننگ مواقع، ناقص سیکیورٹی، پیشہ ورانہ عدم تحفظ اور سروس اسٹرکچر سے متعلق مسائل آج ہر ڈاکٹر کے لیے ایک سنجیدہ چیلنج بن چکے ہیں۔ ان مسائل کا حل صرف اجتماعی آواز اور متحد جدوجہد سے ممکن ہے۔

میں ملک بھر کے تمام ڈاکٹرز، ہاؤس آفیسرز، پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز، میڈیکل آفیسرز، وومن ڈاکٹرز اور کنسلٹنٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے حقوق، اپنے پیشے کے وقار اور پاکستان کے بہتر نظامِ صحت کے لیے اس جدوجہد کا حصہ بنیں اور کل کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

آپ کی شرکت صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ ڈاکٹرز کے بہتر مستقبل، محفوظ ماحول اور مضبوط نظامِ صحت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

اتحاد ہماری طاقت، اور جدوجہد ہماری پہچان ہے۔

منجانب:
ڈاکٹر عاطف مجید چوہدری
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان آفیشل

Address

Mauve Area, G-10/4,
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice For FMGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Justice For FMGS:

Shortcuts

Share