Mehrban Foundation Reg

Mehrban Foundation Reg کرو مہربانی تم اھل زمیں پر
خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر

About Mehrban Foundation Islamabad (Registered):
Mehrban Foundation is a non-profit, non-political welfare organization based in Islamabad, Pakistan. Our mission is to serve humanity with dignity, transparency, and compassion — especially focusing on supporting deserving Sayyid (Sadaat) families, widows, orphans, and underprivileged individuals. We provide monthly ration, healthcare support, educa

tional scholarships, clean water projects, and emergency relief without discrimination. With a network of sincere volunteers and donors, we strive to create a society where no one sleeps hungry or feels abandoned.

📍 Based in Islamabad — Serving Across Pakistan
🤝 Zakat | Sadaqah | General Donations
📞 WhatsApp: +92 321 5083475
🌐 www.mehrbanfoundation.org

Be Kind. Be Mehrban.

مہربان فاؤنڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ):
مہربان فاؤنڈیشن ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش فلاحی ادارہ ہے جو اسلام آباد سے کام کر رہا ہے۔ ہمارا مقصد مستحق سادات خاندانوں، بیواؤں، یتیموں اور نادار افراد کی باعزت کفالت کرنا ہے۔

ہم راشن، طبی امداد، تعلیمی وظائف، صاف پانی کے منصوبے اور ایمرجنسی ریلیف کے ذریعے خدمتِ انسانیت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں — اخلاص، شفافیت، اور مہربانی کے ساتھ۔

📍 مرکز: اسلام آباد — خدمات پورے پاکستان میں
🤝 صدقہ، زکوٰۃ، اور عطیات قبول کیے جاتے ہیں
📞 وٹس ایپ: +92 321 5083475
🌐 www.mehrbanfoundation.org

مہربان بنیے... انسانیت کا سہارا بنیے۔

سید عبداللہ شیرازی ولد مولاناسجاد حسین شاہ شیرازی لمی چنار کورٹ بٹل، ضلع مانسہرہ والے اتوارکوگھر سے مدرسہ گیا ہے تاحال م...
28/10/2025

سید عبداللہ شیرازی ولد مولاناسجاد حسین شاہ شیرازی لمی چنار کورٹ بٹل، ضلع مانسہرہ والے اتوارکوگھر سے مدرسہ گیا ہے تاحال مدرسہ نہیں پہنچا لاپتہ ہے اگر کسی کو معلومات ہو یا خود پوسٹ دیکھے تو برائے مہربانی گھر اور پورے خاندان والے بہت زیادہ پریشان ہیں اور تلاش کررھے ھیں جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ھوتواس نمبر پر اطلاع دے دیں بہت بہت مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔
سجاد حسین شاہ
03134848574
شاہ حسین شاہ
03004264626
پلیز پوسٹ کو شیئر بھی کر دیں ۔

بخدمت: مہربان فاؤنڈیشنموضوع: تلاش گمشدہمحترم سر/محترمہ،میں، برکت علی ولد حضرت ولی، ساکن ضلع نوشہرہ، گاؤں و ڈاکخانہ تارو ...
20/10/2025

بخدمت: مہربان فاؤنڈیشن
موضوع: تلاش گمشدہ
محترم سر/محترمہ،
میں، برکت علی ولد حضرت ولی، ساکن ضلع نوشہرہ، گاؤں و ڈاکخانہ تارو جبہ قاسم، یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میرا بھائی جناب طاہر علی عمر تقریباً 30 سال، مورخہ 2 اکتوبر 2025 بوقت شام 4:00 بجے سے تھانہ اکبر پورہ شیخ اسماعیل بانڈہ کے علاقے سے لاپتہ ہے۔
لاپتہ ہونے کے وقت وہ سفید رنگ کا شلوار قمیض پہنے ہوئے تھے۔ ہم نے ہر ممکن جگہ تلاش کی اور دوستوں و رشتہ داروں سے بھی رابطہ کیا، مگر تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
میں مؤدبانہ درخواست کرتا ہوں کہ اسے ایک لاپتہ شخص کا کیس درج کر کے ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ہمیں ان کی تلاش میں مدد مل سکے۔
ان کے حال ہی کی تصویر اور شناختی کارڈ کی نقل برائے حوالہ منسلک ہے۔
براہ کرم اس معاملے کو ہنگامی نوعیت کا سمجھا جائے۔
مخلص،
گل زمین
فون نمبر: 0316-9639577

25/07/2025
بہترین صدقہ
25/07/2025

بہترین صدقہ

یہ بچی اوڈیگرام سوات سے لاپتہ ہوگئی ہے، اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی علم یا معلومات ہو تو براہ کرم رابطہ کریں۔
25/07/2025

یہ بچی اوڈیگرام سوات سے لاپتہ ہوگئی ہے
، اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی علم یا معلومات ہو تو براہ کرم رابطہ کریں۔

!!تلاش گمشدهنام محمد شان صبح ایف جی پبلک ہائی سکول صدر کینٹ راولپنڈی میں والد چھوڑ کر آۓ تھے۔ جب وہ لینے گٸے تو سکول سے ...
25/07/2025

!!تلاش گمشده
نام محمد شان صبح ایف جی پبلک ہائی سکول صدر کینٹ راولپنڈی میں والد چھوڑ کر آۓ تھے۔ جب وہ لینے گٸے تو سکول سے باہر نہیں آیا تب سے لا پتہ ہے ابھی تک گھر واپس نہیں پہنچا براۓ مہربانی جیسے ہی کہیں ملے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
0334-4262789
0321-6120961
0333-8600657

رزق
22/07/2025

رزق

Address

Fatima Masjid, Golra Road
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehrban Foundation Reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Mehrban Foundation Reg:

Share