IUB confession PAGE

IUB confession PAGE This is the Fan page of IUB . Here Iubian share their feelings , sorrows and crushes .

09/04/2023

Required Active admin for this page..
Male and female

🌺🌺‏شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔وہ کس لئے؟تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پ...
09/04/2023

🌺🌺

‏شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟
اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔
وہ کس لئے؟
تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ایک لمحے میں پانی پھیر دے۔
میں سمجھا نہیں، کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
عالمی اور عرب میڈیا نے ملینز آف ڈالرز خرچ کرکے علماء ومشائخ اور دینی داعیوں کو تمسخر کا نشانہ بنایا اور لوگوں کے دلوں سے ان کا مقام ومرتبہ گراکر نفرت بٹھانے کی کوشش کی کہ یہ شدت پسند ہیں۔ ان میں ذرا بھی رحم کا مادہ نہیں۔ ان کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پھر اللہ نے ایک بلی کو بھیج دیا۔ جس نے ان کے سارے کئے کرایے پہ پانی پھیر دیا۔ ساری محنت رائیگاں کردی۔ کروڑوں ڈالر ضائع کر دیئے۔ جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ تین روز کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ بلی کی یہ ویڈیو دیکھی گئی۔ اس پہ اہل مغرب کے تبصرے بھی جاری ہیں۔ اس مختصر کلپ نے اہل قرآن کے چہرے پہ میڈیا کے لگائے داغ کو دھوکر صاف کردیا ہے۔ وہ خود تو یہ کام کبھی نہیں کر سکتے تھے۔ اس لئے میں کہتا ہوں کہ بلی کو اللہ نے بھیجا تھا۔ ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين.

🦋🌼

29/03/2022
29/03/2022
28/11/2021
Abu baker hallMah sha Allah..❤️❤️❤️
14/04/2021

Abu baker hall
Mah sha Allah..
❤️❤️❤️

12/02/2021

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

😊
23/12/2020

😊

‏بہت سے لـوگ عـزیز ہیں مجھ کو 🖤🤫‏مـگر تُم  عـزیز تـر ھو مُجھے 😻
12/12/2020

‏بہت سے لـوگ عـزیز ہیں مجھ کو 🖤🤫
‏مـگر تُم عـزیز تـر ھو مُجھے 😻

Alhudolilallah ❣️
23/11/2020

Alhudolilallah ❣️

Address

DHA 2 Sector C
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IUB confession PAGE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share