Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB

  • Home
  • Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB

Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB, Ali pur Firash Islamabad, .
(1)

08/02/2026
03/02/2026
ٹریننگ سیشن میں جامعۃ المدینہ علی پور فراش زون 4 اسلام آباد کے اساتذہ کرام کی شرکت      Jamia Tul Madina AliPur Firash I...
03/02/2026

ٹریننگ سیشن میں جامعۃ المدینہ
علی پور فراش زون 4 اسلام آباد
کے اساتذہ کرام کی شرکت





Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB

03/02/2026

9th+10th
کے سٹوڈنٹس
کو Exam کی تیاری





Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB

30/01/2026

کمال تربیت

مفتی سعید انجم صاحب (پرنسپل جامعہ اختر العلوم)علامہ ڈاکٹر قاسم قادری صاحب (خطیب جامع مسجد فاطمۃ الزھراء)کا  کنز المدارس ...
30/01/2026

مفتی سعید انجم صاحب (پرنسپل جامعہ اختر العلوم)
علامہ ڈاکٹر قاسم قادری صاحب (خطیب جامع مسجد فاطمۃ الزھراء)
کا کنز المدارس بورڈ کے امتحانی سینٹر جامعۃ المدینہ علی پور فراش زون 4 اسلام آباد کا وزٹ

اللہ پاک علماء اہلسنت کا سایہ ہمارے سروں
پے تادیر قائم و دائم فرمائے

Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB



27/01/2026
26/01/2026

#الاختبار للعروج ضروری
الحمداللہ؛؛

میں #طلباء کرام کے کا سلسلہ جاری ہے ہے ٰ سب طلباء کو #دونوں جہاں کے امتحانات میں #کامیابیاں عطا فرمائے

22/01/2026
تمام طلبہ و طالبات توجہ فرمائیں۔ کنز المدارس بورڈ کی جانب سے امتحانی مراکز میں نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لی...
22/01/2026

تمام طلبہ و طالبات توجہ فرمائیں۔
کنز المدارس بورڈ کی جانب سے امتحانی مراکز میں نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے "زیرو ٹالرنس" (Zero Tolerance) پالیسی اپنائی گئی ہے۔

🚫 کمرۂ امتحان میں درج ذیل اشیاء لانا سخت ممنوع ہے:
1۔ موبائل فون (خواہ وہ بند ہی کیوں نہ ہو)
2۔ اسمارٹ واچ (Smart Watch)
3۔ ایئر پوڈز / بلوٹوتھ ڈیوائسز
4۔ یا کسی بھی قسم کی ڈیجیٹل ڈیوائس۔

اہم انتباہ (Warning): امتحانی مرکز میں داخلے سے قبل اپنی جیبیں اچھی طرح چیک کر لیں۔ اگر دورانِ تلاشی یا دورانِ امتحان کسی امیدوار سے موبائل فون یا کوئی ممنوعہ آلہ برآمد ہوا تو:

1. موبائل فون فوراً ضبط (Confiscate) کر لیا جائے گا۔
2. امیدوار کا پرچہ منسوخ (Cancel) کر دیا جائے گا۔
3. تادیبی کارروائی کرتے ہوئے امیدوار کو آئندہ امتحان کے لیے نااہل بھی کیا جا سکتا ہے۔

اپنی سال بھر کی محنت اور مستقبل کو موبائل فون کی وجہ سے داؤ پر نہ لگائیں۔ ممنوعہ اشیاء گھر چھوڑ کر آئیں یا مرکز سے باہر جمع کروائیں۔
شعبہ امتحانات، کنز المدارس بورڈ

سیکنڈ لاسٹ ہفتہ وار بزمجس میں طلباء کرام نے رول نمبر وائز بیانات کیے ۔آخر میں پرنسپل جامعۃ المدینہ مولانا سعید مدنی صاحب...
10/01/2026

سیکنڈ لاسٹ ہفتہ وار بزم
جس میں طلباء کرام نے رول نمبر وائز بیانات کیے ۔

آخر میں پرنسپل جامعۃ المدینہ مولانا سعید مدنی صاحب نے
چوہدری شہزاد صاحب کے والد محترم
حافظ اسرار ستی صاحب کے والد محترم
اور دیگر عاشقان رسول کی صحت یابی کیلئے دعا فرمائی ۔

اللہ پاک تمام مہمانوں اور طلباء کرام کو برکتیں عطا فرمائے ۔

Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB

07/01/2026

برائے ایصال ثواب امام جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ

15رجب یوم عرس
امام حسین رضی اللہ عنہ کے پڑپوتے
والدہ کی طرف سے صدیقی
والد کی طرف حسین سید

Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB

Address

Ali Pur Firash Islamabad

44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB:

  • Want your university to be the top-listed University?

Share