HAQ SAUCHYAR YA DEEDAR

HAQ SAUCHYAR YA DEEDAR This is the official Page of Dargah-E-Alia Shah Pur Darbar Sharif Sakhi Sachyar Badshah Gardezi ISB
(1)

This is the official page of Dargah-E-Alia Shah Pur Darbar Sharif Sakhi Sachyar Badshah Gardezi ,who belong to Sadaat-e-Gardezi.The Roza of Shah Sachyar is situtated in bahra khu islamabad pakistan.

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو بیچتے،خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا م...
10/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو بیچتے،خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے
(صحیح بخاری،رقم الحدیث :2076)

اپ بادشاہِ حُسنِ ہو حُسنِ جہاں ہوجانِ وفا ہو اور محبت کی شان ہو
06/06/2026

اپ بادشاہِ حُسنِ ہو حُسنِ جہاں ہو

جانِ وفا ہو اور محبت کی شان ہو

06/06/2026

اہم اعلان

سالانہ محفلِ چراغاں آستانہ عالیہ چیران سیداں، کیاٹ کلاں آج ہونے والی محفل آزاد کشمیر کی موجودہ نازک صورتحال کے پیشِ نظر تاحکمِ ثانی ملتوی / منسوخ کی جاتی ہے۔

ان شاء اللہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

بیشک اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں(سورۃ الرعد،آیت11)
05/06/2026

بیشک اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں
(سورۃ الرعد،آیت11)

رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے غدیر کے موقع پر فرمایا : مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَھذاعلی مَوْلاَهُ’’جس کا میں مولا ہوں اُس...
04/06/2026

رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے غدیر کے موقع پر فرمایا :

مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَھذاعلی مَوْلاَهُ
’’جس کا میں مولا ہوں اُس کے علی مولا ہیں۔‘‘

ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ
03/06/2026

ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ

ہے تیرا تصور، تیری لگن، دل تجھ سے لگائے بیٹھے ہیںاک یاد میں تیری جانِ جہاں، ہم خود کو بھلائے بیٹھے ہیںجھکتی ہے نظر سجدے ...
02/06/2026

ہے تیرا تصور، تیری لگن، دل تجھ سے لگائے بیٹھے ہیں
اک یاد میں تیری جانِ جہاں، ہم خود کو بھلائے بیٹھے ہیں

جھکتی ہے نظر سجدے کے لیے، ہوتی ہے نمازِ عشق ادا
معراجِ عبادت کیا کہیے، وہ سامنے آئے بیٹھے ہیں

نظروں کا تقاضا پورا کر، اک بار تو جلوہ دکھلا دے
یہ اہلِ جنوں، یہ دیوانے، اُمید لگائے بیٹھے ہیں

تسلیم و رضا کی منزل میں، دل جان تو کوئی چیز نہیں
ہم تیری اداؤں پر جاناں، ایماں لٹائے بیٹھے ہیں

دیکھو تو ذرا یہ بھولا پن، اس ناز و ادا کو کیا کہیے
دل لے کے ہمارا محفل میں، نظروں کو چھپائے بیٹھے ہیں

اِس حسن پہ دنیا مرتی ہے، اک ہم ہی نہیں شیدا اُن کے
معلوم نہیں یہ کتنوں کو، دیوانہ بنائے بیٹھے ہیں

ہستی ہے سرورِ مستی میں، اب ہوش کا دعویٰ کون کرے
وہ مست نظر سے ہم کو فناؔ مستانہ بنائے بیٹھے ہیں

كُلُّ سُلَامَى مِنَ النَّاس عَلَيْهِ صَدَقَةٌ، ‏‏‏‏‏‏كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيهِ الشَّمْسُ يَعْدِلُ بَيْنَ النَّاسِ صَدَ...
31/05/2026

كُلُّ سُلَامَى مِنَ النَّاس عَلَيْهِ صَدَقَةٌ، ‏‏‏‏‏‏كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيهِ الشَّمْسُ يَعْدِلُ بَيْنَ النَّاسِ صَدَقَةٌ.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا انسان کے بدن کے ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے
(صحیح البخاری)

سلام اے واقف اسرار رموز حقیقت سلام سلام اے غواص بحر طریقت سلام سلام اے صاحب لیاقت و شفقت سلامسلام اے منبع دانائی و فہم و...
30/05/2026

سلام اے واقف اسرار رموز حقیقت سلام
سلام اے غواص بحر طریقت سلام

سلام اے صاحب لیاقت و شفقت سلام
سلام اے منبع دانائی و فہم و فراست سلام

سلام اے تاجدار حکمت و ولائت سلام
سلام اے صاحب جود و سخاوت سلام

سلام اے صاحب کمال صاحب جمال سلام
سلام اے صاحب منزلت و معرفت سلام

سلام اے سفیر امن و محبت و آشتی
سلام اے معلم و رہبر انسانیت سلام

سلام اے ڈھارس مظلوم و مجبور
سلام اے مبلغ مخدومیت سلام

سلام اے مظہر فقر امام حسین سلام
سلام اے پیکر صبر و استقامت سلام

سلام اے در نور رہبر راہ قلندر سلام
سلام سخی سچیار شاہ ذر شاہ منور سلام

واصف علی قنبر

اور قربانی کے بڑے جانوروں (یعنی اونٹ اور گائے وغیرہ) کو ہم نے تمہارے لیے اﷲ کی نشانیوں میں سے بنا دیا ہے ان میں تمہارے ل...
30/05/2026

اور قربانی کے بڑے جانوروں (یعنی اونٹ اور گائے وغیرہ) کو ہم نے تمہارے لیے اﷲ کی نشانیوں میں سے بنا دیا ہے ان میں تمہارے لیے بھلائی ہے
(سورۃ الحج،آیت36)

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ SAUCHYAR YA DEEDAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share