19/04/2026
🚨 پاک فوج میں شاندار ملازمت کے مواقع! 🚨
🟢ای ایم ای (EME) بٹالین ملتان میں بھرتیوں کا آغاز
🟢پاک فوج کی ای ایم ای بٹالین ملتان کو درج ذیل اسامیوں کے لیے باصلاحیت اور محنتی امیدواروں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ بھی ملک کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
🟢 تعلیمی قابلیت:
پرائمری | مڈل | میٹرک | انٹرمیڈیٹ (اور متعلقہ ڈپلومہ)
🟢 خالی اسامیاں (Positions):
✈️ ایئر کرافٹ ٹیکنیشنز: (انجن مکینک، ایئر فریم مکینک، الیکٹریشن، ریڈیو ٹیکنیشن)
🛠️ ٹیکنیکل سٹاف: (مشینسٹ، ویلڈر، پینٹر، کارپینٹر، ایچ وی اے سی ٹیکنیشن)
📦 سپورٹ سٹاف: (سٹور مین، ڈرائیور، اپہولسٹر)
🧑🍳 دیگر: (کک میس، کک یونٹ، سینیٹری ورکر)
📅 اشتہار کی تاریخ: 19 اپریل 2026 (روزنامہ جنگ)
🛡️ گھر بیٹھے بَابَاجِی جَابز ڈیجیٹل سروسز حاصل کریں!
🟢اب لمبی لائنوں اور فارم بھرنے کی پریشانی ختم! ہم لائے ہیں آپ کے لیے پروفیشنل ڈیجیٹل حل:
✅ آن لائن اپلائی: تمام سرکاری و نجی اداروں میں رجسٹریشن کی مکمل سہولت۔
✅ ڈاک کی سہولت: TCS یا پوسٹ آفس کے ذریعے آپ کے کاغذات کی بروقت ترسیل۔
✅ پروفیشنل فوٹو گرافی: اپنی سادہ موبائل تصویر کو پروفیشنل پاسپورٹ سائز میں تبدیل کروائیں۔
📢 باخبر رہنے کے لیے ابھی جوائن کریں!
تازہ ترین نوکریوں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا لنکس فالو کریں:
🔗 فیس بک پیج: یہاں کلک کریں
https://www.facebook.com/share/1EpwUAsjfZ/
🔗 واٹس ایپ چینل: فوری جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VayqwpPDTkKAgdwjSZ0n
>>>>>>>>