04/03/2026
تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء و طالبات جن سے میٹرک (SSC) امتحان کے داخلہ فارم جمع نہ ہو سکے تھے، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈمیشن پورٹل 10، 11 اور 12 مارچ 2026 کو دوبارہ کھولا جائے گا۔
طلباء سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخوں کے اندر اپنا داخلہ مکمل کر لیں۔
مزید معلومات اور اپڈیٹ کے لیے فالو کریں ۔
BISE Dera Ismail Khan official