01/01/2026
2026 کا شاندار استقبال دریائے سندھ پر قائم تاریخی لینس ڈاؤن پل پر نئے سال 2026 کے استقبال کے موقع پر شاندار آتش بازی نے نہ صرف آسمان کو روشن کیا بلکہ برصغیر کے اہم ترین تاریخی ورثے کو بھی نمایاں کر دیا سڈنی برج کے طرز پر تعمیر کیا گیا لینس ڈاؤن پل جو روہڑی اور سکھر کے درمیان رابطے کی علامت ہے روشنیوں اور آتش بازی کے امتزاج سے ایک منفرد منظر پیش کرتا رہا
#2026