S.H College Of Nursing & Medical Sciences Jampur

S.H College Of Nursing & Medical Sciences Jampur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S.H College Of Nursing & Medical Sciences Jampur, College & University, Near Municipal Committee Rajanpur Road, Jampur.

21/02/2026
🌟 Superior College Jampur 🌟ایک نئے خواب، ایک نئے سفر اور ایک نئے ستارے کی طرف قدم! ✨الحمدللہ، سپیرئیر کالج جامپور اب ایک...
02/09/2025

🌟 Superior College Jampur 🌟
ایک نئے خواب، ایک نئے سفر اور ایک نئے ستارے کی طرف قدم! ✨

الحمدللہ، سپیرئیر کالج جامپور اب ایک نئی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے
🌟 *(سپیرئیر ہاؤس ) کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز* 🌟🏥

جہاں جدید سہولیات اور معیاری تعلیم کے ساتھ تمام اہم میڈیکل کورسز شامل ہوں گے:
✅ B.S Nursing
✅LHV
✅Certified Nursing Assistant
✅MidWife
✅Operation Theatre Technology (OTT)
✅ B-Category ( Pharmacy Technician)
✅ Optometry
✅ MLT (Medical Lab Technology)
✅ Dispensary
✅Dialysis Technician

اس نئے سفر کے آغاز پر سینئر صحافی و کالم نگار ہفت روزہ انٹرنیشنل تکبیر عبد الجبار خان کی سپیریئر کالج جام پور میں آمد ۔
پنجاب کالج کے بند ہونے کے بعد اس کے موجودہ سٹوڈنٹس کی ڈگری مکمل کروانے پر کالج انتضامیہ کو سراہا اور انکے بچے کی ڈگری کے حوالے سے ان کے مسئلے کو حل کیا گیا
مختلف شعبہ جات سمیت
*نرسنگ شعبہ*
کی لیبز کا معائنہ کیا اور اپنے شاندار خیالات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تعلیمی ترقی اور مستقبل کے اہداف پر مفید گفتگو ہوئی۔ 🤝✨

یہ صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ خدمتِ انسانیت اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔ 🌍❤️

👉 🌟 *(سپیرئیر ہاؤس ) کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز* 🌟
علم، خدمت اور کامیابی کی نئی پہچان!

Address

Near Municipal Committee Rajanpur Road
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.H College Of Nursing & Medical Sciences Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share