24/09/2026
🌅 آج کی صبح ایک سوال کے ساتھ شروع کریں:
کیا ہم اپنے بچوں کو صرف امتحان پاس کرنے کے لیے تیار کر رہے ہیں، یا انہیں زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے قابل بھی بنا رہے ہیں؟
اچھی تعلیم وہ ہے جو سوچنے کا انداز بدلے، فیصلے کرنے کا حوصلہ دے اور انسان کو اپنی منزل خود بنانے کے قابل کرے۔ 🎓✨
Dar-e-Arqam College Jand — Education Beyond Classrooms.