Icon College Jaranwala

Icon College Jaranwala .. It is providing a good quality of Education for jaranwala students. Staff of Icon College is a Best Staff of Jaranwala.

Prof Teach the students about Practical and Educational activities.

19/12/2024

مریم شہزادی سٹوڈنٹ آئیکن کالج نے ایم اے فیزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحان میں سرگودھا یونیورسٹی میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی اور 17 دسمبر 2024 کو ھونے والے کونووکیشن میں گورنر پنجاب سے میڈل اور 20 ہزار روپے کیش پرائز وصول کر کے اپنے اساتزہ، اپنے ادارہ اور تحصیل جڑانوالہ کا نام روشن کیا ھے

Student of ICON College jaranwala Got 2nd position in M.A physical Education and get Medal + 20,000 cash from Sargodha u...
18/12/2024

Student of ICON College jaranwala Got 2nd position in M.A physical Education and get Medal + 20,000 cash from Sargodha university on 17-12-2024 from Governer Punjab

22/08/2024
21/07/2024

18/01/2024

500 گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے

پورا گاوں مل کر ایک ایکڑ زمین 10 سال کے لئے ٹھیکے پر لے لے ایک ایکڑ زمین میں 65 لاکھ روپے کی ہائی ڈیفینیش سولر پلیٹیں پچھادے یہ پلیٹس 4 میگا واٹ بجلی دن کے اوقات فراہم کرینگی جس سے اگر 500 کے 500 گھروں میں ایک ایک اے سی بھی چلے تو بجلی کا لورڈ کم نہیں ہوگا

15 لاکھ روپے کی لاگت سے ہر گھر تک ان پلیٹس کی وائرنگ ہوجائے گی

5 لاکھ روپے اسکی فٹنگ مزدوری پر خرچ ہونگے

بقیا 50 لاکھ روپے کی بیٹریاں ان پلیٹس کے ساتھ جنریٹ کردیں تاکہ رات کے وقت اور بارش کی صورت میں بجلی کو 48 گھنٹے کے لئے بیک اپ اسٹور کرلیں

1 ایک کروڑ 35 لاکھ میں یہ ایڈجسمٹ فائنل ہوگئی

ان میں سولر پینلز کی لائف 10 سال تک ہوگی ڈرائی بیٹریز کی لائف 2 سال تک ہوگی

اس پورے پلانٹ کو مینج کرنے کے لئے گاوں کے 10 جاب لیس لڑکوں کو 25 25 ہزار پر رکھ لو
تاکہ اس آپریشن پر 24 گھنٹے نظر رکھ سکیں

اس سیٹ اپ لگنے کے بعد ہر گھر نے صرف ستائیس ہزار روپے دئیے ہونگے
ہر ماہ ہر گھر کی ڈیوٹی لگادیں کے صرف ایک ہزار روپے جمع کروانے ہیں
جو ماہانہ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ان میں سے 10 لڑکوں کی تنخواہ کاٹ کر باقی پیسے 2 سال تک جمع کرتے رہیں دو سال بعد بیٹریز کو تبدیل کردیں

اور واپڈ کو کہیں اپنے کھمبے اکھاڑو اور نکل جاو یہاں سے

نوٹ 500 گھر صرف ایک میگا واٹ بجلی استمال کرتے ہیں سولر 4 میگا واٹ دن کو 2 میگا واٹ کا بیک اپ تھرو بیٹریز فراہم کرے گا جس سے آپ 24 گھنٹے اے سی فریج بھی آن رکھ سکتے ہیں
منجانب چوہدری گلزار احمد دوچھہ منڈیالہ میر شکاراں

Mughalia society meeting held in Riphah  International College Jaranwala Campus 23-6-23
23/06/2023

Mughalia society meeting held in Riphah International College Jaranwala Campus 23-6-23

21/12/2022

-: Job opportunity :-

Teaching Staff Required
Qualification:
👉BS/ M.Sc Physics,
👉BS/ M.Sc Chemistry,
👉BS/ M.Sc Zoology,
👉BS/ M.Sc Maths,
👉BS/ M.Sc Computer Science
👉BS/ M.A English
👉BS/ M.A Islamiat , Education, Pak Study, Geography, Physical Education

✍️ Good salary package
✍️ State of the art purpose build, newly constructed building
✍️ Experienced Candidates will be preffered

Address:
ICON School System, Opposite Seven Sees Marquee Jhumra Road Housing Colony Jaranwala

Contact & Whatsapp Your CV at:
0301 72 74 143

Address

Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Icon College Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Icon College Jaranwala:

Share