Ghani kashif

Call Website

Ghani kashif "*( یہ وقت بھی گزر جاۓ گا )*"

میری پانچ بہنیں ہیں ایک دن ایک بیوہ عورت میرے گھر آئی اور رونے لگی کہ بھائی ہماری مدد کردیں تب میں نے ﷲ سے وعدہ کیا کہ ا...
27/08/2026

میری پانچ بہنیں ہیں ایک دن ایک بیوہ عورت میرے گھر آئی اور رونے لگی کہ بھائی ہماری مدد کردیں

تب میں نے ﷲ سے وعدہ کیا کہ اس بہن کے لیئے کچھ کروں گا ایسا نہیں ہے میری بہنیں نہیں ہے لیکن پانچ بہنوں کے باوجود دل نے کہا کہ

اس بہن کو اپنی چھٹی بہن بنالو ۔

یہ وہ پنجاب پولیس کی شان ہے جو سوشل میڈیا پہ اکثر نبی کریم ﷺ کی نعتیں پڑھتا ہے ۔

شاہد سلیمی گجر جو کہ ایک کانسٹیبل ہے کچھ روز قبل انہیں اپنے علاقے کی ایک ایسی خاتون بارے علم ہوا جنکا شوہر وفات پاچکا ہے ، 3 جوان بیٹیاں اور ایک چھوٹا بیٹا ہے ، اس خاتون کو سسرال والوں نے گھر سے نکال دیا

تو یہ والدین کے گھر آکر بیٹھ گئی لیکن غربت یہاں بھی سکون سے نہیں جینے دے رہی تھی ۔

جب حالات مزید خراب ہونے لگے تو اس عورت کی شاہد سلیمی بیوہ کے بھائیوں اور بہنوں کے پاس گیا

ان کو کہا کہ اپنی بہن کے لیئے کچھ کردو تو اس بیوہ کی بہن نے اپنا پلاٹ بیوہ کو دے دیا

مگر انکی اتنی استطاعت نہ تھی اور نہ والدین کی اتنی ہمت تھی کہ بیٹی کو مکان بنا دیتے

شاہد نے علاقہ میں اعلان کروا دیا کہ جو کوئی بھی ان کو نعت رسول مقبول پڑھنے کے لیئے بلائے گا یہ انکار نہیں کریں گے

اب کو لوگوں نے بلانا شروع کردیا ایک تو آواز بہت پیاری تھی دوسرا آقا کریم ﷺ کے غلام بھی ہیں ۔

لوگوں نے ان کو جو نذرانے دیئے انہوں نے اس کو جمع کرنا شروع کردیا اور 12 ربیع اول کو اس بیوہ خاتون کو دو کمروں کا مکان جس کا کام جاری ہے

ان کے ہاتھ میں چابی دے دی ڈیوٹی سے فارغ ہوکر یہ وہاں پہ مزدوری بھی کرتے ہیں

یہ ہے پنجاب پولیس کا روشن چہرہ آپ کیا کہتے ہیں ان کے بارے میں ؟؟؟

❤🌹🌹❤

🥀
22/01/2026

🥀

*50 REACTS FOR BABAR AZAM*✨🌹❤️🏏💫🥺🥰🙂🔥✅🏆😍😊🫀👍♥️😘😍🥳🤩😀
22/01/2026

*50 REACTS FOR BABAR AZAM*✨🌹❤️🏏💫🥺🥰🙂🔥✅🏆😍😊🫀👍♥️😘😍🥳🤩😀

*50 REACTS FOR SAMEER MINHAS*✨🌹❤️🏏💫🥺🥰🙂🔥✅🏆😍😊🫀👍♥️😘😍🥳🤩😀
22/01/2026

*50 REACTS FOR SAMEER MINHAS*✨🌹❤️🏏💫🥺🥰🙂🔥✅🏆😍😊🫀👍♥️😘😍🥳🤩😀

_*💥ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ اپنے جواب سے آئی سی سی کو آگاہ کرے گ...
22/01/2026

_*💥ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ اپنے جواب سے آئی سی سی کو آگاہ کرے گا🔥🙌🏻🔰*_

Good afternoon 🌞😊👋💛
22/01/2026

Good afternoon 🌞😊👋💛

Good evening
21/01/2026

Good evening

Good evening 🍀❤️🌹😊👏🌸
21/01/2026

Good evening 🍀❤️🌹😊👏🌸

19/01/2026

Nice ❤️🥰

Good afternoon 🌹🏜🏝
19/01/2026

Good afternoon 🌹🏜🏝

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghani kashif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share