Department of Islamiat - Govt. College Adhiwal Chowk, Jhang

Department of Islamiat - Govt. College Adhiwal Chowk, Jhang Spreading Islamic knowledge | Islamiat Dept., Adhiwal Chowk

First Merit list of BS Islamiat (Morning) Government college Adhiwal Chowk jhang
01/10/2025

First Merit list of BS Islamiat (Morning) Government college Adhiwal Chowk jhang

22/09/2025
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کے فاضل استاد محترم حافظ طارق محمود صاحب آج شعبہ میں تشریف لائے۔حافظ صاحب اور ہم جامعہ پنجاب ...
04/09/2025

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کے فاضل استاد محترم حافظ طارق محمود صاحب آج شعبہ میں تشریف لائے۔حافظ صاحب اور ہم جامعہ پنجاب میں ایک ہی دور میں رہے۔علمی اعتبار سے پختہ شخصیت کے مالک ہیں۔اور اعلی ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہمارا ان سے تعلق قائم ہوا۔سرزمین جھنگ علمی لحاظ سے واقعتا زرخیز خطہ ہے۔ حافظ صاحب اسی علمی زرخیزی کی عمدہ مثال ہیں۔ اخلاص ومحبت میں رچی بسی حافظ جی کی شخصیت متاثر کن ہے جس کا اندازہ ان سے مل کر اور انکے ساتھ بیٹھ کرلگایا جاسکتا ہے۔ان کا ایک اور خاصا ایک عمدہ اور محنتی استاد ہونا ہے۔طلبہ کی تعلیم وتربیت پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اپنی ذاتی لائبریری کے دروازے ان پر کھول دیتے ہیں۔ان سے پڑھنے والوں اور انکی زیرنگرانی تحقیقی مقالہ جات رقم کرنے والوں سے مل کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ واقعتا حافظ صاحب کے تراشے ہوئے ہیں۔ اللہ پاک حافظ صاحب کو صحت وسلامتی سے نوازے رکھیں۔آمین
(حافظ صاحب کو رسول اللہ ﷺ کے ذوق جمال بارے مرقوم محمد اسلم زاہد صاحب کی تصنیف لطیف ہدیہ کی)

30/08/2025

یہ شعبہ اسلامیات گورنمنٹ گریجویٹ کالج آدھیوال چوک کا آفیشل پیج ہے۔ اسے فالو کریں ۔ ان شاءاللہ اس پیج پر شعبہ کی مثبت سرگرمیوں کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔

Address

Govt College Jhang Adhival Chock
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Islamiat - Govt. College Adhiwal Chowk, Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share