Govt. Sultan Bahoo Special Education Centre Jhang

Govt. Sultan Bahoo Special Education Centre Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Sultan Bahoo Special Education Centre Jhang, Govt. Sultan Bahoo Special Education Centre, Moduki Road, Jhang.

15/08/2026

Celebration 🎊 14 August independence day 🎆🇵🇰
Distribution of Himat card #

15/08/2026

Celebration 14 August 🎇🇵🇰🎊 and Distribution of Himat card (ہمت کارڈ)

07/08/2026
District Education Officer, Special Education, Jhang Faryad HussainVisited Government Special Education Center for the H...
07/08/2026

District Education Officer, Special Education, Jhang Faryad Hussain
Visited Government Special Education Center for the HIC DEVOLVED JHANG.
During the visit, inspected the classrooms, building, washrooms, and playground, and reviewed the overall cleanliness, decoration, and maintenance of the institute. also discussed ways to further improve the school's appearance and learning environment in a positive manner.
Deputy Commissioner Jhang DC
District Education Authority Jhang

29/07/2026
آج جناب فریاد حسین صاحب نے بطور ڈسٹرکٹ آفیسر(DEO) سپیشل ایجوکیشن ضلع جھنگ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
16/07/2026

آج جناب فریاد حسین صاحب نے بطور ڈسٹرکٹ آفیسر(DEO) سپیشل ایجوکیشن ضلع جھنگ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس نارووال کا افتتاح**معاونِ خ...
05/07/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس نارووال کا افتتاح*
*معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق نے مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن، نارووال کا افتتاح کیا*
افتتاحی تقریب میں خصوصی بچوں میں ہمت کارڈز اور جدید اسسٹیو ڈیوائسز بھی تقسیم کی گئیں
وزیراعلیٰ مریم نواز خصوصی بچوں کی تعلیم، بحالی اور بااختیار مستقبل کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں، ثانیہ عاشق
ہر شہر میں خصوصی بچوں کے لیے منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا عظیم مشن یاد آتا ہے، ثانیہ عاشق
وزیراعلیٰ مریم نواز ہمیشہ پوچھتی ہیں، "ثانیہ، میرے بچوں کا خیال رکھ رہی ہو؟" — ثانیہ عاشق
خصوصی بچے وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے اپنی اولاد کی مانند ہیں، ثانیہ عاشق
ہمت کارڈ، میل پروگرام، خودمختار پروگرام، ہیلتھ اسکریننگ اور اسسٹیو ڈیوائسز خصوصی بچوں کے لیے انقلابی اقدامات ہیں، ثانیہ عاشق
صرف ایک شفیق ماں ہی خصوصی بچوں کے لیے ایسے فلاحی منصوبے متعارف کرا سکتی ہے، ثانیہ عاشق
پنجاب خوش قسمت ہے کہ اسے مریم نواز شریف جیسی دردمند وزیراعلیٰ ملی ہیں، ثانیہ عاشق
اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق خصوصی بچوں کی تعلیم و بحالی کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
تقریب میں سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن سید شعیب اقبال اور ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ (ر) شعیب جدون بھی شریک تھے۔

21/06/2026

اوکاڑہ/محکمہ سپیشل ایجوکیشن

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کا عزم
خصوصی بچے، خصوصی توجہ.

وزیراعلٰی پنجاب کے حکم پر پنجاب میں 29ہزار 768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز

مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ سپیشل ایجوکیشن کاخصوصی بچوں کے لیے شاندار اقدام

مریم نواز سنٹر آف ایکسیلنس اوکاڑہ میں ہمت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب،معاون خصوصی وزیر اعلٰی ثانیہ عاشق بطور مہمان خصوصی شریک

معاون خصوصی ثانیہ عاشق سیکرٹری اور ڈی جی سپیشل ایجوکیشن کے ہمراہ ہمت کارڈز تقسیم کا افتتاح کیا

پنجاب بھر میں 29ہزار 768 اہل خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے -معاون خصوصی وزیر اعلٰی

مریم نواز سنٹر آف ایکسلینسن اوکاڑہ کے 96بچوں میں آج ہمت کارڈ تقسیم کر دیے گئے، ثانیہ عاشق

پنجاب حکومت ہمت کارڈ،ضروری آلات،ہیلدی فوڈ، تھیراپی سمیت مختلف صورتوں میں بچوں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے۔معاون خصوصی وزیر اعلٰی

پنجاب کے ہر ڈویژن میں آٹزم سکول کا سیٹلائٹ کیمپس بنے گا۔ثانیہ عاشق

خصوصی بچے کیمپس میں اپنی اسسمنٹ اور تھیراپی کروا سکیں گے، معاون خصوصی وزیر اعلٰی

45ہزار خصوصی بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر فوڑٹیفائڈ بسکٹ اور پروٹین سے بھرپور دودھ دے رہے ہیں، ثانیہ عاشق

ہماری کوشش ہے کہ ان بچوں کو بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کریں، معاون خصوصی ثانیہ عاشق

مریم نواز اور انکی ٹیم ان بچوں کے متعلق والدین والا درد رکھتی ہیں۔معاون خصوصی ثانیہ عاشق

ہمت کارڈ خصوصی بچوں کی خودمختاری اور معاشی بہتری کے لیے وزیر اعلی پنجاب کا اہم فلاحی اقدام ہے،معاون خصوصی وزیر اعلٰی

سنٹر آف ایکسیلنس میں میسر سہولیات پرائیویٹ سیکٹر میں بھی نہیں ہیں، ثانیہ عاشق

ہمت کارڈ خصوصی بچوں کی خوداعتمادی اور خودمختاری کا استعارہ ہے، معاون خصوصی وزیر اعلٰی

خصوصی بچوں کو باعزت، خودمختار زندگی کی جانب گامزن کیا جارہا ہے، معاون خصوصی ثانیہ عاشق

پاکستان آج روشن مستقبل کی طرف بڑھ چکا ہے۔ ثانیہ عاشق

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی محنت اور قیادت میں پاکستان کا پوری دنیا نام روشن ہوا ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب

یہ سب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی توجہ اور نگرانی کی وجہ سے ہے۔ ثانیہ عاشق

ہمت کارڈ خصوصی بچوں کے لیے تحفظ، اعتماد اور بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے، معاون خصوصی وزیر اعلٰی ثانیہ عاشق۔
Copy./&/Paste

Address

Govt. Sultan Bahoo Special Education Centre, Moduki Road
Jhang
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Sultan Bahoo Special Education Centre Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share