24/07/2023
آپ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آئیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں Autumn 2023 کے داخلے جاری ہیں۔ BS / MBA / M Phil / MS / MSc Hons & PhD کی سند حاصل کریں۔ داخلے کی آخری تاریخ 15 اگست ہے۔ آپ کی سہولت کے لئیے یونیورسٹی کا Swift centre بمقام سعیلہ، سی ایم ایچ روڈ جہلم کھول دیا گیا ہے۔ رابطہ نمبر۔ 03325725265۔ دفتر کنذا گراونڈ کے پاس ہے۔ علم کی دولت پائیں ۔۔ اپنی شخصیت کو چمکائیں۔