28/08/2026
بیٹیوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک قدم
فرسٹ ایئر کی طالبات کے لیے ایک نیا آغاز
قائدِ اعظم سکول اینڈ کالج فخر کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والی طالبات کے لیے مفت تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ کوئی بھی بچی مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے۔
تجربہ کار اور سند یافتہ اساتذہ
معیاری اور منظم تعلیمی نظام
رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنی بیٹی کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
www.qgskml.com
+92-335-9957786
+92-333-4691555