Al Suffa Science Academy Kamalia

Al Suffa Science Academy Kamalia This Official page of Al Suffa Science Academy Kamalia
All informations according Academy will be upload here

23/11/2025
26/10/2025

الحمدللہ ربّ العالمین!
الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار تعلیمی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے تحصیل کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 🌟

اکیڈمی کی ہونہار اور محنتی طالبہ خلیحہ اکبر نے بورڈ کے ری چیکنگ رزلٹ میں 532 نمبر حاصل کر کے گرلز اور بوائز دونوں کیٹیگریز میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
یہ شاندار کامیابی اُن کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ ایک بار پھر تحصیل کمالیہ کا نمایاں ترین اور کامیاب ترین تعلیمی ادارہ ثابت ہوا ہے۔

اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں، عزتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سےوہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سےالصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ🌟جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں🌟الحمدللہ! ...
15/10/2025

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے

الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ🌟
جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں
🌟
الحمدللہ! تحصیل کمالیہ میں پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کر کے الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دکھایا کہ جب عزم مضبوط ہو، محنت خالص ہو اور رہنمائی مخلص ہو تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔
یہ شاندار کامیابی ادارے کے قابلِ فخر اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کے بلند حوصلوں اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اس کے طلبہ ہمیشہ علم، کردار اور کامیابی کی روشنی سے اپنے شہر اور ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🌸

*الحمداللہ**الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ*نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتِ ویراں سےزرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیر ہے ساقیایک ا...
18/09/2025

*الحمداللہ*

*الصفہ سائنس اکیڈمی کمالیہ*

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیر ہے ساقی

ایک اور منفرد اعزاز علاقہ کمالیہ کے ان والدین کے نام جو تعلیم و تربیت کے دل دادہ ہیں اور ہمیشہ ہم پہ اعتماد کرتے ہیں۔۔
ہمارے شاندار طلبہ میں سے ایک طالب علم نے کر دکھایا۔۔۔۔
آئی۔سی۔ایس کے امتحان میں ساہیوال بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے اور اساتذہ کا نام روشن کر دیا۔
محمد عمر بن محمد عاصم نے 1120 نمبر حاصل کر کے یہ سنگِ میل عبور کیا۔۔۔
مبارک باد۔۔۔۔

📚✨ Good Luck, Matric Students! ✨📚Your hard work, dedication, and sleepless nights are about to pay off. 🌟Believe in your...
23/07/2025

📚✨ Good Luck, Matric Students! ✨📚
Your hard work, dedication, and sleepless nights are about to pay off. 🌟
Believe in yourself you’ve got this! 💪

🎉 Best wishes for your exams and a bright future ahead!

Motivation of The Day
08/05/2025

Motivation of The Day

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی اس کا انعام ہے۔
05/05/2025

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی اس کا انعام ہے۔

Address

Unity Campus
Kamalia
36350

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Telephone

+923161742101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Suffa Science Academy Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al Suffa Science Academy Kamalia:

Share