22/05/2026
🌙 **جمعۃ المبارک** 🌙
حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*"جب جمعہ کے دن امام خطبہ دے رہا ہو اور تم اپنے ساتھی سے کہو: خاموش رہو، تو تم نے لغو کام کیا۔"*
یہ دن عبادت، خاموشی، ادب اور ذکرِ الٰہی میں گزارنے کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جمعہ کی برکتوں، رحمتوں اور مغفرتوں سے بھرپور حصہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
ﷺ