Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی

Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی درسِ نظامی کی تکمیل کے ساتھ گریجویشن تک بلامعاوضہ تعلی?

   #ذوالحجہ
25/05/2026



#ذوالحجہ








قربانی میں ریاکاری سے بچیں!اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کے پاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔اس نے یہ...
04/05/2026

قربانی میں ریاکاری سے بچیں!
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کے پاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔
اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دیے ہیں تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی۔
اور جو لوگ خوش اسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں،
انہیں خوشخبری سنا دو۔
(سورۃ الحج: 37)

درسِ نظامی کے ساتھ انٹر سائنس کلاسز کا آغاز… انٹر کامرس و آرٹس کی کامیابی کے بعد جامعۃ السعید کا ایک اور بڑا تعلیمی قدم!...
26/04/2026

درسِ نظامی کے ساتھ انٹر سائنس کلاسز کا آغاز… انٹر کامرس و آرٹس کی کامیابی کے بعد جامعۃ السعید کا ایک اور بڑا تعلیمی قدم!
درجہ ثانیہ کے ساتھ انٹر سائنس میں محدود داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

جامعۃ السعید… دینی و عصری تعلیم کے امتزاج کا ایک معتبر حوالہ… ایک روایت پسند، مگر غیر روایتی مدرسہ!

             ____Jamia tus Saeed Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی
27/02/2026


____
Jamia tus Saeed Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی

13/02/2026
           ____Jamia tus Saeed Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی
01/01/2026


____
Jamia tus Saeed Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamiat us Saeed, Karachi جامعۃ السعید، کراچی:

Share