Online Quran Academy

Online Quran Academy السلام علیکم

02/08/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ اجرا 2 اگست
7 اگست کے بعد پوسٹ کلعدم سمجھی جائے
ریڑھی گوٹھ قاسم ٹاؤن ضلع ملیر میی ایک ایسی امام صاحب کی ضرورت ھے جو جماعت اور آذان اوربعد الظہر کلاس پڑھانے کے ساتھ مسجد کا دیکھ بال احسن طریقے سے کرتاھوں
فیملی رھائش اور 15500مشاھرہ

رابطہ قاضی غلام اللہ صاحب

03002958583

30/07/2022
24/07/2022

اسلام علیکم
نارتھ ناظم آباد بلاک بی کراچی کے ایک سکول میں 24 گھنٹے کے لئے ایک خادم کی ضرورت ہے
سنگل رہائش کے ساتھ 15 ہزار تنخواہ دی جائے گی
سرائیکی کو ترجیح دی جائے گی
0300.2781878

24/07/2022

اسلام علیکم
نارتھ ناظم آباد بلاک بی کراچی کے ایک سکول میں 24 گھنٹے کے لئے ایک خادم کی ضرورت ہے
سنگل رہائش کے ساتھ 13 ہزار تنخواہ دی جائے گی
سرائیکی کو ترجیح دی جائے گی
0300.2781878

24/07/2022

[7/24, 11:06 AM] +92 345 9710190: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ایک دینی ادارے کو حفظ کلاس کے لیے تجربہ کار محنتی قاری صاحب کی ضرورت ہے 13000 ہزار تنخواں سنگل رہاہش کھانا پینا بہ زمہ ادارہ قابلیت کے حساب سے تنخواہ بڑھا دیا جاٸے گا۔۔پتہ مشرقی باٸی پاس نزد بھوسہ منڈی کوٸٹہ۔
*نوٹ* یہ پوسٹ 2 اگست تک کار امد ہے۔
واٹس ایپ نمبر03318084003
[7/24, 12:27 PM] +92 345 9710190: السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک دینی ادارے کو محنتی اور تجربہ کار معلمہ کی ضرورت ہے معقول تنخواہ دیا جائےگا
پتہ مندوخیل آباد نزدبھوسہ منڈی مشرقی بائی پاس کوئٹہ
اس نمبرپے رابطہ کرے03102081642
یہ پوسٹ2اگست تک کارامدہے

23/07/2022

کراچی گلشن اقبال میں ایک دینی ادارےکوتجربہ کارباورچی کی ضرورت ہے
رابطہ 03002068268
03471221651

22/07/2022

[7/22, 5:57 PM] +92 345 9710190: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اوکاڑہ میں حفظ و ناظرہ کی کلاس کیلیے ایک مدرس کی ضرورت ھے ابتدا میں 15000 وظیفہ اور سنگل رہاٸش دی جاۓ گی
یہ پوسٹ25 جولاٸ تک درکار ھے اپنی تلاوت واٹس ایپ کریں
0303.5456954
صرف واٹس ایپ کال نا کریں
[7/22, 5:57 PM] +92 345 9710190: اسلام علیکم
اسلام آباد کرپا مدرسے میں ایک باورچی فوری ضرورت ہے۔ تین ٹائم کھانا 30 طلباء کا بنانا ہے۔
کھنہ پل سے مشین سٹاپ اور ایڈن لائف سوسائٹی
دیوبندی مسلک
ہزار18 تنخواہ
تین ٹائم کھانا،فری رہائش
03405229311

منظورکالونی أئ سیکٹرنزدکشمیرپلازہ ایک دینی ادارہ کودرجہ حفظ کی کلاس کےلیۓ اشد ایک استادکی ضرورت ہے تین ٹائیم کلاس کھانا ...
22/07/2022

منظورکالونی أئ سیکٹرنزدکشمیرپلازہ ایک دینی ادارہ کودرجہ حفظ کی کلاس کےلیۓ اشد ایک استادکی ضرورت ہے تین ٹائیم کلاس کھانا رہائش ادارہ کی طرف سے ہوگا تنخواہ انٹرویو پر مقرر کی جائے گی.....
0300-3643393
0333-2426867

21/07/2022

Address

Newkarachi
Karachi
7100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share