11/11/2025
📸 علمِ میراث کورس — پہلی کلاس کی جھلکیاں
الحنفیہ اسکالرز اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 10 روزہ علمِ میراث کورس کا آغاز ہوچکا ہے۔
10 نومبر 2025 کو ہونے والی پہلی کلاس میں طلبہ نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
علما کرام کی رہنمائی میں فرض عین علم کے اس اہم شعبے کی تدریس جاری ہے۔
📍 مقام: قباء مدرسہ، نزد قباء مسجد، انجام کالونی، بلدیہ ٹاؤن، کراچی۔