10/04/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=119556161100587&id=100091386097655&mibextid=Nif5oz
یاد دہانی
آج 19 رمضان المبارک یوم وصال
لخت جگر سیدنا مصطفےٰ کریم علیہ الصلوة والسلام
حضرت سیدہ رقیہ زوجہ حضرت عثمان ذی النورین رضی اللہ تعالی ھے
کم از کم 100 بار درود پاک پڑھ کر ایصال ثواب کریں
کریم و مہربان آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خاص نگاہ کرم بھی ھوگی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قلب مبارک بھی ھوگا
منیجنگ کمیٹی
ورلڈ درود فورم
کراچی پاکستان
+92 308 379797