25/06/2026
چل کیا رہا ہے آخر؟؟
جس چانسلر کو Stupid کہہ رہے ہیں انہی کے پارٹی کے لوگوں سے ملکر مدد کی اپیل بھی کر ہے ہیں۔ اب تو لگ رہا ہے کہ یہ صرف تنخواہوں کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ وائس چانسلر کی بر طرفی ہے اور انکے خلاف پروپیگینڈہ ہے