Jamia Sayeda Umme Habiba

Jamia Sayeda Umme Habiba شعبہ حفظ و ناظرہ دراسات دینیہ کورس برائے طالبات داخلے جاری ہیں

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عظمت و رفعت پہ نئی منقبت۔۔۔۔ہے روم کا میدان بھی میدان عمر کا۔ایران کی بھی فتح ہے فیضان ع...
10/07/2024

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عظمت و رفعت پہ نئی منقبت۔۔۔۔
ہے روم کا میدان بھی میدان عمر کا۔
ایران کی بھی فتح ہے فیضان عمر کا۔
اب کعبے کے اندر ہی ادا ہوں گی نمازیں۔
گر روک سکو روک لو اعلان عمر کا۔
ہیں نام عمر سن کے لرزتے وہ ابھی تک۔
کفار پہ ہے دبدبہ ہر آن عمر کا۔
اکرام دل و جان سے ایماں کی قسم ہے۔
کرتا ہے ہر اک صاحب ایمان عمر کا۔
تب سے نہ ہوا خشک ابھی تک یہ سنا ہے۔
ہے جب سے ملا نیل کو فرمان عمر کا۔
یہ دیکھ علی نے کسے داماد بنایا۔
اے دشمن دیں نام تو پہچان عمر کا۔
مداح ہے اصحاب کا ہر ذاکر حق گو۔
ہر شاعر بر حق ہے حدی خوان عمر کا۔
روضے میں رہوں یاروں کے ہمراہ میں تاحشر۔
اللہ نے پورا کیا ارمان عمر کا۔
قرآن میں جو لفظ اشداء ہے آیا۔
دراصل اشارہ ہے یہ سلمان عمر کا۔

24/06/2024

الحمداللہ مجھے میرے بزرگوں کے خوشبو والے عقیدۂ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے اور مجھے اپنے اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی حیاتی ہونے پر فخر ہے !!! نوٹ کرلیں

*آئیں اپنی آخرت کے لئے ایک عظیم الشان سرمایہ کاری کریں * آئیں صدقۂ جاریہ میں حصہ لیجیے دین کی اشاعت کے لئے اور جامعہ کی ...
25/03/2024

*آئیں اپنی آخرت کے لئے ایک عظیم الشان سرمایہ کاری کریں * آئیں صدقۂ جاریہ میں حصہ لیجیے دین کی اشاعت کے لئے اور جامعہ کی تعلیمی و تعمیری ترقی میں ادارے کے دست وو بازو بنیے!
ہمارے دینی ادارے کےلیے فی الوقت سولر سسٹم کی ضرورت ہے جسکی لاگت تقریباً چھ لاکھ روپے ہے ۔۔۔
مخیرحضرات اور تمام جاب ہولڈرز ، اوور سیز اور کاروباری شخصیات سے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔ ذمہ دار ہونے اور فلاحی جذبہ کا ثبوت دیتے ہوئے اس کار خیر میں بھرپور حصہ ڈالیں ۔۔۔۔ آپ کا دیا ہوا ایک ایک۔ روپیہ خالصتاً مدرسہ کی فلاح وبہبود پر صرف کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
الحمدللہ آج تک یہ کام اللہ تعالیٰ کی مدد۔ اور آپ سب دوستوں کے تعاون کی مرہون منت ہے۔

فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں
*امداد باہمی*
*اپنی مدد آپ کے تحت*
*ایک سب کے لیے سب ایک کے لیے*
میزان اکاؤنٹ: 01170100061059
رابطہ نمبر برائے تفصیلات ۔03317000950

22/03/2024

Address

R-313 Sector 22/A Shah Latif Town Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923022037926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Sayeda Umme Habiba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share