Ghadeer Social Anjuman

Ghadeer Social Anjuman جوانان بشو بسینگو

09/04/2026
داخلہ جاری ہے۔  دور حاضر میں طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت کا سب سے بااعتماد ادارہ۔جامعہ الفوزالعظیم (جامعہ سجادیہ شگر...
18/02/2025

داخلہ جاری ہے۔
دور حاضر میں طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت کا سب سے بااعتماد ادارہ۔
جامعہ الفوزالعظیم (جامعہ سجادیہ شگر بلتستان ) و جامعہ زہرا مرہ پی شگر
خصوصیات:
👈جدید تعلیم: کلاس ششم تا دہم |سائنس | آرٹس |
👈اسلامی علوم: توضیح المسائل | عقائد | قرآن | تجوید | صرف عوامل |ھدایہ صمدیہ | منطق مبادی |
👈 خواہران کیلئے عالمہ کی نگرانی ہاسٹل کی الگ سہولتے
👈نصابی و ہم نصابی سرگرمیاں: مقابلے | مباحثے |
👈تربتی پروگرامز: باجماعت نماز | دعائیہ محفل | علماء کے لیکچرز
👍آئیے ۔۔ اپنے بچوں اور بچیوں کی بہتر اور محفوظ مستقبل کے لئے
برائے رابطہ۔ /03467763283 / 03407778755
ایڈریس : جامعہ سجادیہ نزد جامعہ مسجد شگر خاص

02/02/2025

اگر ہو پیشکش حکم رانئ دنیا
میرا جواب یہ ہوگا میں ہوں گدائے حسین

کلام: حسن اکبر کمال مرحوم
3 شعبان المعظم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام
مکمل کلام
https://youtu.be/mhyNP46k8ZM?si=IGaER3KAd1V0qKdr

25/03/2024
01/09/2023

گستاخئ امام زمانہ ناقابل برداشت فعل ہے مقتدر حلقے قاضی نثار کو فورا" گرفتار کرے اور گلگت بلتستان کی امن کو مزید خراب ہونے نہ دیں

ویلڈن سپیشل پرسن  ۔ ریلی کیا دھرنے ہی کیوں نہ لگاییں    حالات تب بدلیںگے جب سوچ بدلیںگے۔۔ہاتھ میں بینرز اٹھا کر  کلین گر...
07/06/2023

ویلڈن سپیشل پرسن
۔ ریلی کیا دھرنے ہی کیوں نہ لگاییں
حالات تب بدلیںگے جب سوچ بدلیںگے
۔۔ہاتھ میں بینرز اٹھا کر کلین گرین بلتستان کے نعرے لگانے کے بجایے عملی طور پر اہل علم کے پھینکے گیے کچرے کو جمع کرکے ڈسٹبین تک پہونچایا۔اور عملی طور پر کلین شگر مین اپنا حصہ ڈالا۔
دو دن پہلے کسی مشہور کالج کی بس بچوں کو لیکرحسینی چوک شگر پر رکی ۔بچوں نے کچرے سڑک پر پھنکنا شروع کیا۔موصوف نے پہلے اپنے مخصوص اشاروں سے منع کیا بچے جب باز نہ آیے تو اپنے ہاتھوں سے سارے کچرے جمع کرنا شروع کیا۔۔۔۔

Heartfelt congratulations to my very kind and dear friend Muhammad Hasnain bhai and Nashad bhai on completing the degree...
27/05/2023

Heartfelt congratulations to my very kind and dear friend Muhammad Hasnain bhai and Nashad bhai on completing the degree of B.S Education from University of Education Faisalabad campus. We pray to Allah Almighty to bless both of you dear friends with success and success in your further academic journey
Defenders of Jsb
Muhammad Hasnain Shigri

24/02/2023

Defenders of jsb

Address

Basho Basingo
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghadeer Social Anjuman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share