21/12/2023
*اعلان داخلہ بہار 2024 ( ایوننگ ) کراچی کیمپسز*
وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس ؤ ٹیکنالوجی کراچی کیمپسز نے ایوننگ ( اوپن میرٹ اور انٹری ٹیسٹ بیسڈ) اور مارننگ ( MS , PhD) میں داخلوں کا ا اعلان کیا ہے۔ آن لائن فارم جامعہ کی ویب سائٹ پر 20 دسمبر سے پر کیے جا سکے گے۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 جنوری 2024 ہے۔
مزید معلومات کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔👇
https://chat.whatsapp.com/FSTjb9PY8c44PUbdQ4ftT8