Ziauddin university examation borad

Ziauddin university examation borad Ziauddin Universty Examination board

24/04/2026
Check out this TikTok I posted!
24/04/2026

Check out this TikTok I posted!

Check out Ziauddin EXamination board’s video.

*اہم بات*اینول 2026 کی مہم کے دوران ہمیں بڑی تعداد میں طلباء و طالبات سے براہِ راست ملاقات اور ان کے مسائل سننے کا موقع ...
24/04/2026

*اہم بات*

اینول 2026 کی مہم کے دوران ہمیں بڑی تعداد میں طلباء و طالبات سے براہِ راست ملاقات اور ان کے مسائل سننے کا موقع ملا۔ اس سلسلے میں ایک نہایت تشویشناک حقیقت سامنے آئی کہ بہت سے طلبہ مختلف غیر مستند افراد اور اداروں کے ہاتھوں مالی اور تعلیمی نقصان کا شکار ہو چکے ہیں۔

متعدد طلباء نے یہ شکایت کی کہ ان سے مکمل فیس وصول کرنے کے باوجود ان کا داخلہ سرے سے نہیں کروایا گیا۔ کچھ طلبہ کو اینول 2026 میں داخلے کی یقین دہانی کروائی گئی، لیکن انہیں آج تک نہ ایڈمٹ کارڈ ملا اور نہ ہی انرولمنٹ کی کوئی تصدیق فراہم کی گئی۔ مزید برآں، کئی طلبہ و طالبات نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اپنی رقم ایسے افراد کے حوالے کی جو اب نہ صرف رابطے میں نہیں بلکہ ان کی کالز اور پیغامات کا بھی کوئی جواب نہیں دے رہے۔

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ بھی سامنے آیا کہ بعض اسکولز اور کالجز فیس وصول کرنے کے بعد بند ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے طلبہ کا قیمتی وقت اور سرمایہ دونوں ضائع ہو گئے۔

یہ تمام صورتحال اس بات کی واضح نشاندہی کرتی ہے کہ داخلہ لیتے وقت انتہائی احتیاط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا بے حد ضروری ہے۔ ہمیشہ ایسے ادارے کا انتخاب کریں جو باقاعدہ ر

Address

Clifton Karachi
Karachi
272772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziauddin university examation borad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share