Shaikh-ul-Hadees Mufti Muhammad Ismail Ziyai

Shaikh-ul-Hadees Mufti Muhammad Ismail Ziyai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaikh-ul-Hadees Mufti Muhammad Ismail Ziyai, College & University, ام۔المدارس جامعہ دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی, Karachi.

"أمَّا الَّذِیْ یُثْلَغُ رَأْسُهُ بَالْحَجَرِ فَاِنَّهُ یَأْخُذُ القُرْاٰنَ فَیَرْفِضُهُ ، وَیَنَامُ عَنِ الصَّلَاْةِ ال...
22/09/2025

"أمَّا الَّذِیْ یُثْلَغُ رَأْسُهُ بَالْحَجَرِ فَاِنَّهُ یَأْخُذُ القُرْاٰنَ فَیَرْفِضُهُ ، وَیَنَامُ عَنِ الصَّلَاْةِ المَکْتُوْبَةِ"
(صحیح البخاری)....

17/08/2025
بے ادب گستاخ فرقے کو سنادے اے حسنیوں کہا کرتے ہیں سنّی داستانِ اہلیبیت رضی اللہ عنھم و أرضاھم عنّا 🌹
05/07/2025

بے ادب گستاخ فرقے کو سنادے اے حسن
یوں کہا کرتے ہیں سنّی داستانِ اہلیبیت
رضی اللہ عنھم و أرضاھم عنّا 🌹

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب نے حضور سے عرض کی یارسول اللہ لوگوں میں بہترین کون ہے ؟ حضور صلی اللہ ...
01/07/2025

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب نے حضور سے عرض کی یارسول اللہ لوگوں میں بہترین کون ہے ؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جسکی عمر دراز ہو اور اسکے أعمال نیک ہوں۔

اس نے کہا لوگوں میں بدترین کون ہے:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص جسکی عمر طویل ہو اور اسکے أعمال بُرے ہوں۔

صاحب سنن ابن ماجہ، محدث کبیر، ابو عبد اللہ محمد بن یزید ربعی قزوینی المعروف امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی پیدائش...
23/03/2025

صاحب سنن ابن ماجہ، محدث کبیر، ابو عبد اللہ محمد بن یزید ربعی قزوینی المعروف امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی پیدائش ایران کے مشہور شہر قزوین میں 209ھ میں ہوئی۔ آپ مشہور محدث، مفسر اور مؤرخ تھے۔ صحاح ستہ میں شامل کتاب ”سنن ابن ماجہ“ آپ ہی کی تالیف کردہ ہے۔ آپ نے تفسیر قرآن بھی لکھی تھی لیکن وہ اب ناپید ہے۔ آپ نے حدیث کی طلب میں حجاز مقدس، عراق، شام، خراسان کا علمی سفر فرمایا اور خاص کر بصرہ، کوفہ، بغداد، دمشق اور حرمین شریفین میں مقیم رہ کر تقریباً 310 شیوخ سے احادیث کی روایت فرمائی۔ 22 رمضان المبارک 273ھ بروز پیر شریف وصال فرمایا۔ آپ کے بھائی ابو بکر نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور آپ کے دونوں برادران ابو بکر و عبد اللہ اور آپ کے فرزند عبید اللہ نے آپ کو قبر میں اتارا۔ (المنتظم، بستان المحدثین)

"دَرَسْتُ الْعِلْمَ حَتَّی سِرْتُ قُطبًا"
08/10/2024

"دَرَسْتُ الْعِلْمَ حَتَّی سِرْتُ قُطبًا"

Address

ام۔المدارس جامعہ دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh-ul-Hadees Mufti Muhammad Ismail Ziyai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share