Umair khan

Umair khan please is page ko like Kary shukriya

15/05/2023

Ref No: 246/2023 K- electric Date: 15-05-2023
کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی توسیع کی درخواست منظور نہ کی جائے: پاسبان
کراچی میں بجلی تقسیم کے لئے دوسری آئی پی پیز کو بھی لائسنس دیا جائے: طارق چاندی والا
آئندہ کے لئے ڈسٹری بیوشن اور پاور پروڈکشن علیحدہ علیحدہ کمپنیوں کو دی جائے
کے ای کی بیس سالہ کارکردگی کی رپورٹ صارفین کے سامنے پیش کی جائے
آڈٹ کرکے ناجائز وصولی صارفین کو واپس کی جائے،پلانٹ کا انرجی آڈٹ کیا جائے
کے الیکٹرک کے لائسنس کی توسیع رد کی جانا، کراچی کے عوام کے دل کی آواز ہے
کے الیکٹرک من مانیوں سے باز نہ آئی تو عوامی ریلیف کے لئے پاسبان عدلیہ سے رجوع کرے گی

کراچی ( ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی توسیع کی درخواست منظور نہ کی جائے۔ کراچی میں دوسری آئی پی پیز کو بھی لائسنس دیا جائے اور بڑی ہاؤسنگ اسکیمز کو اپنا پاور پلانٹ لگانے کی اجازت دی جائے۔ آئندہ کے لئے ڈسٹری بیوشن اور پاور پروڈکشن علیحدہ علیحدہ کمپنیوں کو دی جائے۔پیرنٹ کمپنی بنائی جائے جس کا بورڈ صارفین پر مشتمل ہو۔ کے الیکٹرک کی بیس سالہ کارکردگی کی رپورٹ صارفین کے سامنے پیش کی جائے۔ نئے معاہدے میں کپیسٹی (capicity)کی مد میں ادائیگی کو ختم کیا جائے۔پلانٹ کا انرجی آڈٹ کیا جائے۔ پرانی مشینوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی کی قیمت عوام کیوں دیں؟ ڈسٹری بیوشن ہر ڈسٹرکٹ میں نئی کمپنی کو دی جائے۔ ڈسٹری بیوشن کو اسمارٹ گرڈ لگانے سے مشروط کیا جائے۔کارڈ کے ذریعے پری پے منٹ کا نظام متعارف کروایا جائے تاکہ صارفین جان سکیں کہ کتنی ادائیگی کرکے کتنی بجلی حاصل کی ہے۔کے الیکٹرک کا آڈٹ کرکے ناجائز وصولی صارفین کو واپس کی جائے۔ کراچی کے عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی کسی صورت میں توسیع نہ کی جائے ورنہ کے الیکٹرک،کراچی کے عوام کے غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں کے الیکٹرک کی جانب سے پیمرا میں دائر کردہ لائسنس کی تجدید کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے پی ڈی پی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ عوام کے پیسوں سے چلنے والی کمپنی کا مکمل آڈٹ کر کے عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ عوام فیصلہ کریں گے کے کے الیکٹرک کو مستقبل میں کیا رول دینا ہے؟ نیپرا کی حیثیت آئی پی پیز کے سہولت کار سے زیادہ نہیں ہے جوکہ ریگولیشن میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ آئی پی پیز کے منہ کو میٹھا میٹھا ہپ ہپ لگا ہوا ہے۔ ہر مہینے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری ملی بھگت سے جاتی ہے۔ زیادہ کی سمری منظوری کے لئے بھیجی جاتی ہے اور اس میں تھوڑی سی کمی کر کے عوام پر خوامخواہ کا احسان دھر دیا جاتا ہے۔ جب معاہدے کے مطابق فارمولا طے شدہ ہے تو اس میں کمی بیشی کیسے ممکن ہے؟ عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ سولر پینل کے ذریعے صارفین سے حاصل کردہ بجلی کی شفاف قیمت کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔کراچی الیکٹرک کی نااہلی کی وجہ سے ہونے والی لوڈ شیڈنگ پر عوام کو بل میں متناسب ریبیٹ دیا جائے۔کارڈ کے ذریعے بجلی مہیا کرنے سے بجلی کی چوری کی روک تھام میں بھی مدد مل سکتی ہے جو کہ کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کرنے کے لئے بہت بڑے جواز کے طور پر پیش کرتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بڑے پیمانے پر بجلی چوری کے الیکٹرک کے عملے کی ملی بھگت کے بغیر کرنا ناممکن ہے۔کے الیکٹرک اپنی من مانیوں سے باز نہ آئی تو پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی عوام کے ریلیف کے لئے کے الیکٹرک کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرے گی #
جاری کردہ: پاسبان پریس انفارمیشن سیل
اعظم منہاس: چیئرمین پریس اینڈ انفارمیشن سیل0300-9204794
عزیز فاطمہ: میڈیاڈائریکٹر:0345-3399224،محمود خان تاجک:پریس سیکریٹری 0323-2002142
(یہ خبر آپ کو بذریعہ ای میل بھی ارسال کردی گئی ہے)

27/04/2023

Live match

My new pic 💞💞💞💞
16/08/2022

My new pic 💞💞💞💞

My college friends 🥰🥰🥰❤️❤️❤️
07/08/2020

My college friends 🥰🥰🥰❤️❤️❤️

28/07/2020

😍😍🥰🥰

24/10/2019
09/06/2019

Wow 😜😝😛🤔🤔🤔

Address

North Nazimabad Karachi
Karachi

Telephone

03494514863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Umair khan:

Share