18/08/2026
جامعۃ المحصنات ایبٹ آباد میں 14 اگست کے پروقار پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد طالبات نے ویلکم ٹیبلو, حمد، نعت اور شاندار پریڈ پیش کی۔ تقریب میں ملی نغموں، تقاریر اور مختلف ٹیبلوئز (بشمول "محشر تک پاکستان رہے گا" اور "پاکستان کا مطلب کیا") کے ذریعے حب الوطنی کا بھرپور اظہار کیا گیا اور فنی خاکہ بھی پیش کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر محترمہ پرنسپل صاحبہ نے تاریخِ پاکستان کے حوالے سے خطاب کیا اور دعا کے ساتھ اس بابرکت پروگرام کا اختتام ہوا۔
Join WhatsApp channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCljpZGzzKVdhAUYA0q