Aamir Ibrahim khan \/ AIK KING/

Aamir Ibrahim khan \/ AIK KING/ Socialist

اناللہ وانا الیہ راجعون  "ہمارے پیارے دادا جی [عبدل صمد  محمد حسنی ] اس فانی دنیا سے  انتقال کر چکے ہے   وہ نہایت شفیق، ...
29/08/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون

"ہمارے پیارے دادا جی [عبدل صمد محمد حسنی ] اس فانی دنیا سے انتقال کر چکے ہے وہ نہایت شفیق، محبت کرنے والے اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل دے۔ امین

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان چیف مںنسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے حب کی پہلی کامیابی ۔ ڈی ایف اے نوشکی ک...
13/07/2025

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر)
آل پاکستان چیف مںنسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے حب کی پہلی کامیابی ۔ ڈی ایف اے نوشکی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی ۔
محکمہ کھیل بلوچستان کےتعاون اور بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کےزیراہتمام ڈسٹرکٹس کوالیفائینگ راونڈ کے سلسلے میں گروپ ایچ میں ڈی ایف اے حب کا مقابلہ ڈی ایف اے نوشکی سے صادق شہید مالی باغ گراونڈ میں ہوا ۔ کھیل کےشروعات میں نوشکی نے برتری حاصل کی ۔اس کےبعد حب نے کھیل کے پہلے ہاف کےاختتام تک دو گول کرکے مقابلہ 2-1کردیا ۔ یہ گول مایہ ناز اسٹرائیکر مشرف اور مڈ فیلڈ باسط براد نے کیے۔ کھیل کے دوسرے ہاف میں پہلی بار ضلعی ٹیم کی نمائیندگی کرنے والے انڈر 19 شہباز شاہین نے تیسرا گول کیا جوکے حب کے معروف اور ڈسٹرک چیمپئن ٹیم حب شاہین اور ارحم اکیڈمی سے ہے کھیل کادوسرا ہاف بھی حب کے حق میں بہتر رہا ۔ کوئٹہ کے معروف فٹبال گراونڈ مالی باغ میں حب نے اپنا پہلا میچ جیت کرشائقین فٹبال اور حب کے عوام کادل جیت لیا ۔

Nights games ramzan
23/03/2025

Nights games ramzan

Ifftar party 2025 Ramzan
23/03/2025

Ifftar party 2025 Ramzan

Memories
17/10/2024

Memories

17/10/2024

Engagement cremerory my cazn Talha kayam

17/10/2024

Sawag clip

جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے SIUT کراچی میں داخل کیا گیا ہےحافظ حس...
13/05/2024

جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے SIUT کراچی میں داخل کیا گیا ہے
حافظ حسین احمد صاحب گزشتہ 8 سالوں سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں
تمام مسلمانوں سے حافظ صاحب کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے

Ifftari party with buddies at gaddani
24/03/2024

Ifftari party with buddies at gaddani

With my cazns doctor wahab sasoli and younies gurganari at Jhalawan
18/02/2024

With my cazns doctor wahab sasoli and younies gurganari at Jhalawan

Home twon Jhalawan
18/02/2024

Home twon Jhalawan

Address

Naval Colony
Karachi
KINGAAMIRIBRAHIMKHAN

Telephone

+923362158583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Ibrahim khan \/ AIK KING/ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aamir Ibrahim khan \/ AIK KING/:

Share