Karachi University Employees Welfare Association Mulazmeen Ittihaad

Karachi University Employees Welfare Association Mulazmeen Ittihaad The survival of the institution's survival and the rights of employees

26/08/2026
25/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ مبارک
عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے پُرمسرت اور بابرکت موقع پر جامعہ کراچی کے تمام ملازمین، اساتذہ، افسران اور تمام عالمِ اسلام کو ملازمین اتحاد گروپ کے تمام عہدیداران و اراکین کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے، آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ پاک ہمارے گھروں میں خوشیاں، سکون، محبت، رزق میں برکت اور ہر قسم کی پریشانی سے نجات عطا فرمائے۔
اس بابرکت موقع پر خصوصی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط، خوشحال اور ناقابلِ تسخیر رکھے، ملک میں امن و استحکام قائم فرمائے، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے راستے کھولے اور ہر قسم کی اندرونی و بیرونی سازشوں سے ہمارے پیارے وطن کی حفاظت فرمائے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کی سلامتی و استحکام کے ساتھ ساتھ جامعہ کراچی کو بھی ترقی، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے، تمام ملازمین کے مسائل حل فرمائے اور سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

منجانب:
کامران انعام احمد
جنرل سیکریٹری
ملازمین اتحاد گروپ، جامعہ کراچی

Address

Karachi University Back Side Of Old Admin Block
Karachi

Telephone

+923138004822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi University Employees Welfare Association Mulazmeen Ittihaad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Karachi University Employees Welfare Association Mulazmeen Ittihaad:

Shortcuts

Share