The City Educare Institute

The City Educare Institute The City Educare Institute is an academic institute established since 2018
Science, Commerce, arts ,

Admission open Annual 2026.IX, X, XI, XIIPre Medical Pre Engineering Computer Science Commerce ArtsPrivate & Regular Sin...
01/12/2025

Admission open
Annual 2026.

IX, X, XI, XII
Pre Medical
Pre Engineering
Computer Science
Commerce
Arts

Private & Regular
Single year & Combined.

Sir Shoaib Shakeel.

For more information:
0346-3158865.

ہم آپ کو ایک شفاف اور قابلِ اعتماد داخلہ عمل کی ضمانت دیتے ہیں۔ہماری خدمات:1. دستاویزات کی جمع کروائی: اپنے اصل دستاویزا...
30/08/2025

ہم آپ کو ایک شفاف اور قابلِ اعتماد داخلہ عمل کی ضمانت دیتے ہیں۔

ہماری خدمات:

1. دستاویزات کی جمع کروائی:
اپنے اصل دستاویزات کے اسکین شدہ کاپیز ہمیں فراہم کریں۔

2. فیس کی ادائیگی کا شفاف عمل:
انرولمنٹ اور امتحانی فیس کے واؤچر ہم سے حاصل کریں۔ آپ یہ فیس خود اپنے موبائل یا کسی بھی بینک برانچ سے جمع کروا سکتے ہیں۔

3. فوری تصدیق:
فیس جمع کرنے کے بعد آپ کالج کے پورٹل پر اپنا "Paid" کا اسٹیٹس چیک کر سکیں گے، جو آپ کی فیس جمع ہونے کی تصدیق کرے گا۔

4. انرولمنٹ کی بروقت تکمیل:
انرولمنٹ کا عمل ایک ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔

5. کالج فیس کی ادائیگی:
کالج فیس صرف اُس وقت ادا کریں جب آپ کا ایڈمٹ کارڈ جاری ہو۔ ایڈمٹ کارڈ وصول کرتے وقت فیس جمع کروائی جا سکتی ہے۔

یہ عمل نہ صرف شفاف ہے بلکہ آپ کو مکمل تسلی اور ہر مرحلے کا ثبوت فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کا وقت اور سرمایہ بچانا اور آپ کو بہترین خدمات مہیا کرنا ہے۔

📞0346 - 3158865

We are hiring Montessori Directoress for our new project.Eligibility Conditions :1 Year Montessori Diploma5 Years Experi...
05/03/2024

We are hiring Montessori Directoress for our new project.
Eligibility Conditions :
1 Year Montessori Diploma
5 Years Experience

Interested candidate can contact on 0346 -3158865.
Shoaib Shakeel.

Admissions OpenMontessori to Matric Enroll your child now !Shoaib Shakeel.0346 - 3158865.
05/03/2024

Admissions Open
Montessori to Matric

Enroll your child now !

Shoaib Shakeel.
0346 - 3158865.

New batch B.Com - II ADMISSIONS OPENAdress: The English School System, Street 03, Gulshan - e - Bahar main market, Orang...
03/10/2023

New batch B.Com - II
ADMISSIONS OPEN
Adress: The English School System, Street 03, Gulshan - e - Bahar main market, Orangi town , Karachi.

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی بہت مبارک ہو۔
28/09/2023

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی بہت مبارک ہو۔

ADMISSIONS OPEN in IX , X , XI , XIIB.A , B.COM. English Language, Computer courses.
26/09/2023

ADMISSIONS OPEN in IX , X , XI , XII
B.A , B.COM. English Language, Computer courses.

Admissions open from Nursery to Matric.
24/09/2023

Admissions open from Nursery to Matric.

The City Educare Institute is offering you " English Language Programme "ADMISSIONS OPEN
20/09/2023

The City Educare Institute is offering you " English Language Programme "
ADMISSIONS OPEN

18/09/2023

نجی تعلیمی اداروںکی رجسٹریشن پر عائد پابندی ختم
پرائمری کےلئے مضافاتی علاقوں میں پلاٹ2سوگز،پوش علاقوںکےلئے400گز لازمی قرار
سیکنڈری، اے لیول کےلئے اسکولوںکی عمارتوں میں کم ازکم15کمرے ہونا ضروری
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ تعلیم و خواندگی نے نجی تعلیمی اداروںکی رجسٹریشن پر عائد پابندی فوری طورپر ختم کردی ہے۔ نجی تعلیمی اداروںکی رجسٹریشن کےلئے ایک معیار بھی مقررکردیاہے جس کے مطابق پری پرائمری اور ایلیمنٹری اسکول جو صوبہ یا شہرکے مضافاتی علاقوں میں قائم ہیں ان کےلئے کم از کم پلاٹ2سوگز اور شہر کے پوش علاقوںکےلئے400گزکے ساتھ ان اسکولوںکی عمارات میںکم ازکم10کمرے اور آر سی سی بلڈنگ ہونا لازمی قرار دےدیاہے۔ مذکورہ علاقوںمیں سیکنڈری اور اے لیول کے اسکولوںکےلئے کم ازکم4سوگز اور پوش علاقوںکےلئے6سوگز کے ساتھ ان اسکولوںکی عمارتوں میں کم ازکم15 کمرے ہونا لازمی ہوگا، اسکے ساتھ بلڈنگ کا منظور شدہ نقشہ، لازمی آلات اور میٹریل سے لیس سائنس لیب،کمپیوٹر لیب، مناسب تعداد میں لائبریری کی کتب ، کنٹین، پینے کا محفوظ پانی، صاف ستھرے واش رومز، سی سی ٹی وی کیمرے، باﺅنڈری وال جیسی سہولیات کی فراہمی کو لازمی قرار دیا گیاہے۔

ADMISSIONS OPEN in 2nd BatchesCome with your friends and experience the quality education you want.
18/09/2023

ADMISSIONS OPEN in 2nd Batches
Come with your friends and experience the quality education you want.

Admissions Open in all classes
16/09/2023

Admissions Open in all classes

Address

Sector 16, Street 03, Gulshan-e-Bahar Main Market, Behind Jama Masjid Aqsa, Orangi Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The City Educare Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share