17/12/2025
"درس مثنوی"
الحمداللہ! حضرت اقدس مولانا شمس الرحمٰن العباسی دامت برکاتہم اس سال تعمیر باطن 2026 میں تین روزہ مثنوی شریف کے دروس ارشاد فرمائیں گے۔
9-10-11 جنوری
بمقام: نیازیہ مسجد، فریدیہ نیازیہ سوسائٹی، سپر ہائی وے کراچی