ATI Sindh (Official)

Website Contact the university

ATI Sindh (Official) Anjuman Talaba-e-Islam is a world wide student organization. it started with the view of awakening t

ANJUMAN TALABA -E- ISLAM began its mission by introducing the Islamic way of teaching and raising the standard of education, providing solutions to the problems of students, peaceful education and safe guarding the sacredness of educational institutes. ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is against the discrimination of students on the basis of wealth, creed and race. It preaches unity of the nation and worked for the stability and building of Pakistan. The main aim is to free the students from the clutches of the political parties which were exploiting the students to their own benefits. The famous lawyer, S.M.Zafar puts it into his words :

" ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is not working on the charismatic personality of an individual, but is working for the cause of Islam". Description
ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a world wide student organization. it started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students. Aims & Objectives:
ANJUMAN TALABA -E- ISLAM started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students. For this objective, the workers of ATI did not choose the Thoughts of any specific Political or Religious Leader but used the
General Information
ATI (ANJUMAN TALABA-E-ISLAM) IS A STUDENT ORGANIZATION.

   #شہدادپور مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر فیصل قیوم ماگرے نے انجمن طلبہ اسلام شہدادپور کے زیرِ اہتمام منعقدہ فکرِ حسین کان...
11/07/2026


#شہدادپور
مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر فیصل قیوم ماگرے نے انجمن طلبہ اسلام شہدادپور کے زیرِ اہتمام منعقدہ فکرِ حسین کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب فرمایا۔
اس موقع پر ناظم سندھ برادر علیم صدیقی، ناظم ڈویژن نوابشاہ برادر شہروز بیگ، سابق مرکزی صدر حافظ کاشف رضا، سابق سیکرٹری جنرل غلام محی الدین بابر سمیت دیگر ذمہ داران و رفقاء نے بھی شرکت کی۔
#تجدیدافکارسال

    قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کا ناظم سندھ برادر علیم صدیقی کے ہمراہ اورینٹل لاء کالج ک...
11/07/2026



قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کا ناظم سندھ برادر علیم صدیقی کے ہمراہ اورینٹل لاء کالج کا دورہ۔
اس موقع پر کالج کے پرنسپل پروفیسر الطاف القدس، چیئرمین پاکستان فلاح پارٹی رمضان مغل، سید رضا حسین (سابق صدر محراب پور بار) اور دیگر شخصیات سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران تنظیمی امور اور موجودہ ملکی حالات پر تفصیلی اور مؤثر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#تجدیدافکارسال

    مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر فیصل قیوم ماگرے کی تلہار، ضلع بدین میں ناظم سندھ برادر علیم صدیقی کے ہمراہ تربیتی نشست می...
10/07/2026



مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر فیصل قیوم ماگرے کی تلہار، ضلع بدین میں ناظم سندھ برادر علیم صدیقی کے ہمراہ تربیتی نشست میں شرکت اور طلبہ سے خطاب۔
اس موقع پر رفیقِ انجمن عبدالحفیظ سموں و دیگر سے ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات میں مقامی سطح پر تنظیمی امور کو مزید فعال بنانے، تنظیمی سرگرمیوں کے فروغ اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#تجدیدافکارسال

    قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام فیصل قیوم ماگرے  کی ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر صدر جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہ...
10/07/2026



قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام فیصل قیوم ماگرے کی ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر صدر جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان سے تفصیلی ملاقات ۔

اس موقع پہ عبدالعلیم صدیقی ناظم سندھ , میاں ہارون رشید پریس سیکرٹری صوبہ سندھ سمیت دیگر رفقاہ بھی شریک تھے ۔

#تجدیدافکارسال

    مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر فیصل قیوم ماگرے کی سید اشرف رضوی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔اس موقع پر ر...
10/07/2026



مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر فیصل قیوم ماگرے کی سید اشرف رضوی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
اس موقع پر رفقاء سے ملاقات ہوئی، جس میں تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#تجدیدافکارسال

   #تھرپارکر قائد طلبہ کا مدرسہ صبغت الاسلام تھرپارکر میں طلبہ کے تربیتی اجتماع سے خطاب ۔ اس موقع پر ناظم سندھ برادر علی...
08/07/2026


#تھرپارکر

قائد طلبہ کا مدرسہ صبغت الاسلام تھرپارکر میں طلبہ کے تربیتی اجتماع سے خطاب ۔
اس موقع پر ناظم سندھ برادر علیم صدیقی، رفیق انجمن عمران لودھی و دیگر بھی موجود۔
#تجدیدافکارسال

انشاءاللہ لاڑکانہ ڈویژن
07/07/2026

انشاءاللہ لاڑکانہ ڈویژن

    قائدِ طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کا دارالعلوم احسن البرکات میں منعقدہ امام حسین کانفرنس س...
07/07/2026



قائدِ طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کا دارالعلوم احسن البرکات میں منعقدہ امام حسین کانفرنس سے خصوصی خطاب۔
اس موقع پر ناظم سندھ برادر علیم صدیقی اور مفتی جواد رضا برکات نے بھی طلبہ سے خطاب کیا
اس موقع پر میاں ہارون رشید پریس سیکریٹری سندھ انس برکاتی کنوینئر حیدرآباد عبداللہ پتافی و دیگر موجود ہے۔
#تجدیدافکارسال

  #کراچیقائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کی کراچی مرکزی دفتر میں مولانا محمد شہزاد قادری ترابی...
07/07/2026


#کراچی
قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کی کراچی مرکزی دفتر میں مولانا محمد شہزاد قادری ترابی اور مولانا عماد قادری ترابی سے ملاقات۔

ملاقات میں ذکری مذہب کے حوالے سے علمی و فکری پہلوؤں، اہلِ سنت والجماعت کے مؤقف مولانا محمد شہزاد قادری ترابی کی تازہ تصنیف "تکفیرِ ذکری مذہب" پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#تجدیدافکارسال

Address

20 Hemani Mention M. A. Jinah Road Karachi 49
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Sindh (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ATI Sindh (Official):

Shortcuts

Share